ام نور العين
معطل
بسم اللہ الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
ہمارے معاشرے میں مذہبى استحصال كى ايك اور شرم ناك واردات ، جس میں نجى چينل نے بھی بنا تحقيق برابر كا حصہ ڈالا.
http://youtu.be/YRm605IXtjI
آپ كى بات سمجھ نہیں آئى، جس چينل نے اس شخص كو پروموٹ كيا ، كيا اسى نے اس كو ايكسپوز كيا ؟ ذرا كنفرم كر لیں ۔چینل پہ اعتراض کیوں؟ اسی کی وجہ سے ہی تو پولیس کو اس جعلساز کا پتہ چلا۔
ميرے علم میں ان عالم كى ايسى كوئى رائے نہیں ، ان كى بہت سی ويڈيوز نيٹ پر موجود ہیں اور ايك سائٹ بھی۔ جو علما ويڈيو كے مخالف ہیں میں ان كى رائے كا بھی احترام كرتى ہوں كيونكہ ان كے موقف كى بنياد بھی دليل ہے۔ علمى معاملات میں رائے كا مختلف ہونا ميرے نزديك كوئى انوكھى بات نہیں ۔مولانا صاحب اسی مکتبہ فکر کے ہمدرد ہیں جو ویڈیو کو حرام ، ٹیلی ویژن کو گھر سے باہر پھینکنے کا حکم اور انٹر نیٹ کو شیطانی آلہ قرار دیتے ہیں۔
شائد آپ علمی معاملات میں دلیل کی بنیاد پر مختلف رائے رکھنے والوں کا احترام کرتی ہوں لیکن مذکورہ مولوی صاحب میں ایسی اعلیٰ ظرفی دیکھنے میں نہیں آئی۔۔۔میں نے کئی مرتبہ انکو طاہر القادری کو طاہر الپادری کہتے ہوئے سنا ہے اور تبلیغی جماعت کے مولوی طارق جمیل کے بارے مین بھی انکا انداز عامیانہ اور بازاری سا ہے۔۔۔۔میں ان كى رائے كا بھی احترام كرتى ہوں كيونكہ ان كے موقف كى بنياد بھی دليل ہے۔ علمى معاملات میں رائے كا مختلف ہونا ميرے نزديك كوئى انوكھى بات نہیں ۔
یہ لیں جی ربطمعذرت خواہ ہوں اگر یہ شئير ہو چکی ہے۔ كيا آپ ربط دے سكتے ہیں ؟
شائد آپ علمی معاملات میں دلیل کی بنیاد پر مختلف رائے رکھنے والوں کا احترام کرتی ہوں لیکن مذکورہ مولوی صاحب میں ایسی اعلیٰ ظرفی دیکھنے میں نہیں آئی۔۔۔میں نے کئی مرتبہ انکو طاہر القادری کو طاہر الپادری کہتے ہوئے سنا ہے اور تبلیغی جماعت کے مولوی طارق جمیل کے بارے مین بھی انکا انداز عامیانہ اور بازاری سا ہے۔۔۔۔
یہ لیں جی ربط
http://www.urduweb.org/mehfil/showt...ھیک-دکھاتا-ہے؟&p=741994&viewfull=1#post741994
اسی دھاگے میں دوسری ویڈیو بھی ملاحظہ فرمائیں جس میں پولیس والا اس کی گرفتاری کی تفصیل بتا رہا ہے۔
اعوذ باللہ ان اکون من الجاھلین۔۔۔۔۔ویگنوں کے کنڈیکٹر فضیلتہ الشیخ بنے بیٹھے ہیں۔
شائد آپ علمی معاملات میں دلیل کی بنیاد پر مختلف رائے رکھنے والوں کا احترام کرتی ہوں لیکن مذکورہ مولوی صاحب میں ایسی اعلیٰ ظرفی دیکھنے میں نہیں آئی۔۔۔
1-میں نے کئی مرتبہ انکو طاہر القادری کو طاہر الپادری کہتے ہوئے سنا ہے اور
2- تبلیغی جماعت کے مولوی طارق جمیل کے بارے مین بھی انکا انداز عامیانہ اور بازاری سا ہے۔۔۔۔
اور یہ رہا یہ اس کا ثبوت
مجھ سے کچھ پوچھا؟۔۔۔۔
ارے بی بی۔۔میرے کمنٹس کا تعلق اس ویڈیو سے نہیں ہے اور نہ ہی یہ ویڈیو میں نے یہاں لگائی ہے۔۔۔چنانچہ میرے کمنٹس لکھ کر کسی اور کی پوسٹ کی ہوئی ویڈیو کو انکے ساتھ نتھہی کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کرنا کہ گویا میں نے اپنے ان دو پوائنٹس کو ثابت کرنے کیلئے یہ ویڈیو لگائی ہے۔۔انتہائی درجے کی بددیانتی، فتنہ پروری، حماقت و ضلالت اور خباثت نہیں تو اور کیا ہے؟۔۔۔کچھ شرم کریں۔
کیا آپ اس بات کی تردید کرتی ہیں کہ:
1- اس مولوی نے ڈاکٹر طاہر القادری کو طاہر الپادری کبھی نہیں کہا؟
2-تبلیغی جماعت کے مولوی طارق جمیل صاحب کا ذکر بازاری اور عامیانہ طریقے سے نہیں کیا؟
اور آخری بات یہ کہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ رسول کریم کے حوالے سے اس مولوی کا انداز گفتگو بیحد نامناسب اور گستاخانہ ہے؟ آختلافی مسائل اپنی جگہ، لیکن کیا یہ انداز گفتگو یہ لب و لہجہ قابل قبول ہے؟
چینل پہ اعتراض کیوں؟ اسی کی وجہ سے ہی تو پولیس کو اس جعلساز کا پتہ چلا۔
مولانا صاحب اسی مکتبہ فکر کے ہمدرد ہیں جو ویڈیو کو حرام ، ٹیلی ویژن کو گھر سے باہر پھینکنے کا حکم اور انٹر نیٹ کو شیطانی آلہ قرار دیتے ہیں۔ لیکن دیکھئیے اس کیس میں انہی "غیر اسلامی" ذرائع کے ذریعہ وہ اس جاہل کو نشر کر رہے ہیں۔
بہن ام نورالعین ، اسلام کے جملہ احکامات کی پابندی اور اسلامی شعائر کا احترام (جن میں علماء کرام بھی ہیں) میرا ایمان ہے لیکن ہمارے اکثر علماء نے ہمیں دوراہے پہ لا کھڑا کرنے کا موقع کبھی ضائع نہیں کیا۔اپنی غلطی کو تسلیم کرنے والا انسان عظیم ہوتا ہے لیکن ہمارے اکثر علما "کمپنی کی مشہوری" کے چکر میں قول و فعل کے تضاد کا شکار نظر آتے ہیں۔ ویڈیو میں بھی اصلاح کا پہلو کم اور تنقید کا زیادہ نظر آ رہا ہے۔
میرے بھائی مجھے اس جھوٹے پیر اور اس چینل سے کوئی سروکار نہیں نہ ہی میں نے انکی حمایت میں کوئی بات کی ہے۔۔۔لہذا یہ تاثر پیش کرنا کہ چونکہ مجھے مذکورہ مولوی صاحب کی کسی بات یا انداز سے اختلاف ہے، چنانچہ وہ جس شخص کی بھی مخالفت میں بات کریں گے میں اس شخص کی رائے کو درست سمجھتا ہوں اور اسکی حمایت کرتا ہوں۔۔۔یہ بھی بات کو نہ سمجھنے کی دلیل ہے۔۔۔یا تو آپ کو سمجھ نہیں آئی یا جان بوجھ کر آپ یہ تاثر دینا چاہ رہے ہیں۔۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔۔
کیا بات ہے۔۔۔۔
چھوٹے اور کذاب پیر پر تو کوئی تبصرہ نہ کیا۔۔۔۔
اور غصہ نکل رہا ہے شیخ توصیف الرحمٰن پر۔۔۔۔
محمود احمد غزنوی صاحب، شیخ توصیف سے کچھ باتوں میں میں بھی اختلاف رکھتا ہوں، پر الحمدللہ یہ جسارت نہیں کر سکتا جو آپ کر رہے ہیں۔ بھائی اگر آپ ان کی اس علمی گفتگو کا، جو اس ویڈیو میں انہوں نے کی ہے، اس کا جواب نہین دے سکتے، تو کم از کم اس طرح کے القاب تو انہیں نہ دیں۔۔۔
شرک کے خلاف جتنے دلائل کے ساتھ شیخ توصیف بات کرتے ہیں، کیا علامہ طاہر القادری کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟
شمشاد صاحب آپکی اس بات کو میں تجاھل عارفانہ ہی کہوں گا کیونکہ آپکو شائد ان ‘خاتون‘ کا اشتعال انگیز رویہ اور کمنٹس یا تو نظر نہیں آتے یا پھر انکی سمجھ نہیں آتی۔۔۔جینڈر بائس ہو تو علیحدہ بات ہے ورنہ ہر منصف مزاج شخص دیکھ سکتا ہے کہ ان کا طریقہ واردات کیا ہے۔۔۔اگر آپ کو سمجھ نہین آتی تو ایک مثال دیتا ہوں۔۔۔مذکورہ ‘خاتون‘ نے میری پوسٹ کے جواب میں معروضی طور پر ٹاپک پر بات کرنے کی بجائے ذاتیات پر اترتے ہوئے طعنہ طرازی کا انداز اختیار کیا اور اپنے کمنٹ کے آخر میں لکھا “سلاما“۔۔۔اب موٹی سی عقل رکھنے والا شخص بھی یہ جانتا ہے کہ اس سے انکی مراد قرآن کی ایک آیت ہے جس میں رسول کریم سے فرمایا گیا ہےکہ جب تم جاہلوں سے بات کرو تو سلاما کہہ کر نظر انداز کردو،،اب ان ‘خاتون‘ کے نزدیک میں یا ہر وہ شخص جو ان سے اختلاف رکھتا ہے وہ چونکہ جاہلین کے زمرے میں آتا ہے اس لئیے یہ اس پر اس انداز سے چوٹ کرتی ہیں اور اپنے دل کو خوش کرلیتی ہیں۔۔۔۔اختلافی مسائل اپنی جگہ لیکن آپ ہی بتائیں کہ آپ کا یہ انداز گفتگو یہ لب و لہجہ قابل قبول ہے، اور وہ بھی ایک خاتون کے ساتھ؟