الف نظامی
لائبریرین
تستعلیقی خطوط کی رفتار کم ہونے کی وجوہات:کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ ہم فانٹ کی سپیڈ کو کیسے بڑھا سکتے ہیں
1۔ کیا اوپن ٹائپ نستعلیقی خطوط کی تخلیق کے لیے موزوں ہے یا اس میں کوئی تبدیلی درکار ہے۔ (اوپن ٹائپ میں جداول کی لمبائی) دیکھیے نفیس نستعلیق کے ریلیز نوٹ سے اقتباس
2۔ لے آوٹ انجنوں (یونی سکرائب ، پینگو ، آئی سی یو) کا نستعلیقی خطوط کو مدنظر رکھ کر تخلیق نہ کیا جانا۔
آئی سی یو کی ایک مثال
یونی سکرائب کے الگورتھم: ڈاکٹر سرمد کے مطابق
However, in addition the algorithms
used by
uniscribe are not very efficient