نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

محمداحمد

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت نوازش محترم ۔۔۔ ۔!

حسبِ معمول آپ کی پوسٹ میں ایک مشکل ترکیب موجود ہے اور گوگل بھی اس معاملے میں خاموش ہے۔ :)
جل الخالق! یہ کہاں پڑی تھی بھئی؟!
بھئی کیا خوب نظم ہے واہ۔ واہ،
میرا خیال ہے مہدی بھائی دھوکے باز خالق کہنا چاہ رہے ہیں آپ کو۔۔۔۔ :)
 
بہت نوازش محترم ۔۔۔ ۔!

حسبِ معمول آپ کی پوسٹ میں ایک مشکل ترکیب موجود ہے اور گوگل بھی اس معاملے میں خاموش ہے۔ :)
:)
آپ کو اس پھرتی پر کوچہ بدر کیا جاتا ہے! (گوگل ہمارے کہنے سے قبل ہی کر لینے کی بات ہو رہی ہے!) :)
اب اگر گوگل معذور ہے تو پھر ہم خود زحمتِ گفتار کھینچتے ہیں! :)
فجائیہ جملہ ہے حضور، تلفظ: جَل لَل خالق۔ متشابہات: یا اللہ، اے مرے خدا، اوہ گاڈ!،
استعمال: جہاں بیش از بسیار متحیر ہو جائیں! یا کوئی ایسے چیز دیکھ کر کہا جاتا ہے جو بہت حیران کن ہو!
:)
 
محمداحمد

لائبریرین
:)
آپ کو اس پھرتی پر کوچہ بدر کیا جاتا ہے! (گوگل ہمارے کہنے سے قبل ہی کر لینے کی بات ہو رہی ہے!) :)

کوئی بات نہیں ! دن میں چار چھ دفعہ تو ہمیں کوچہ بدر کر ہی دیا جاتا ہے کسی نہ کسی بہانے۔ لیکن :

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا :D

معلوماتی ۔ :)

بہت مکار ہوتے جا رہے ہو
کہ احمد بھائی ہوتے جا رہے ہو!
:) :)

ریٹنگ : غیر ۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
 
عربی کا استعمال کم کیا کریں :)

بہت مکار ہوتے جا رہے ہو
کہ احمد بھائی ہوتے جا رہے ہو!
:) :)
بھئی ہم تو سنسکرت میں گھسے تھے۔۔۔ ہمیں کیا معلوم کے عربی کے ہاتھوں "ل" متشدد ہوچکا ہے۔۔۔ :p
 
کوئی بات نہیں ! دن میں چار چھ دفعہ تو ہمیں کوچہ بدر کر ہی دیا جاتا ہے کسی نہ کسی بہانے۔ لیکن :

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا :D

معلوماتی ۔ :)

ریٹنگ : غیر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ :(
مراسلے کے مرحلہِ اول کے لیے "شاپرانہ"
تیسرے مرحلے میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ مکار کو عیار سے بدل لیتے ہیں، پھر ریٹنگ زیادہ آسانی سے دی جا سکے گی!! :)
 
عربی کا استعمال کم کیا کریں :)

بھئی ہم تو سنسکرت میں گھسے تھے۔۔۔ ہمیں کیا معلوم کے عربی کے ہاتھوں "ل" متشدد ہوچکا ہے۔۔۔ :p
خاص آپ ہی کے لیے تو تلفظ لکھا تھا جناب!! :) سنسکرت کی لغت نہ کھولا کریں ہمارے مراسلوں پر! :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
مراسلے کے مرحلہِ اول کے لیے "شاپرانہ"

:twisted:

تیسرے مرحلے میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ مکار کو عیار سے بدل لیتے ہیں، پھر ریٹنگ زیادہ آسانی سے دی جا سکے گی!! :)

یعنی اچھے لفظوں میں بُری بات آسانی سے قبول کر لی جائے گی۔ :D:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
Top