نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بے حد خوبصورت خیال کو کس قدر حساسیت سے آپ نے لفظوں میں پرودیا۔۔۔۔!! لاجواب!
ایسے ہی خوبصورت دل اس دنیا میں گھنے درختوں کی مانند ہیں۔۔۔اور ایسے ہی چند قیمتی دل تا ابد رہیں گے۔۔!! انشاءاللہ!
 

محمداحمد

لائبریرین
بے حد خوبصورت خیال کو کس قدر حساسیت سے آپ نے لفظوں میں پرودیا۔۔۔ ۔!! لاجواب!
ایسے ہی خوبصورت دل اس دنیا میں گھنے درختوں کی مانند ہیں۔۔۔ اور ایسے ہی چند قیمتی دل تا ابد رہیں گے۔۔!! انشاءاللہ!

شکریہ ۔۔۔۔۔!

خوش رہیے۔
 

جاسمن

لائبریرین
بہت خوبصورت خیال۔ ذہن رسائی کمال کی ہے۔ اِس خیال کو خوبصورت الفاظ کی لڑی میں پرویا بھی بہت مہارت سے ہے۔
واہ واہ !
داد قبول کریں۔
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت ہی اچھوتا خیال ہے محمداحمد بھائی!! اور نظم کی بنت بھی بہت ہموار اور رواں ہے ۔ کوئی جھول محسوس نہیں ہوتا ۔ اختتامیہ بہت پسند آیا ۔ بہت داد!!!
اللہ سلامت رکھے آپ کو۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت ہی اچھوتا خیال ہے محمداحمد بھائی!! اور نظم کی بنت بھی بہت ہموار اور رواں ہے ۔ کوئی جھول محسوس نہیں ہوتا ۔ اختتامیہ بہت پسند آیا ۔ بہت داد!!!
اللہ سلامت رکھے آپ کو۔

بے حد ممنون ہوں ظہیر بھائی!

نظم پر آپ کی توجہ حاصل ہو جانا ہی خاکسار کے لئے بڑی بات ہے۔
 
Top