اگر ایسا ہے تو مل بانٹ کر کام کرنا چاہیے ،اگر اچھے طریقے سے مینج کیا جائے تو کام میںتیزی آسکتی ہے،اور ویسے بھی ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیںیہ کافی محنت طلب اور طویل پراسیس ہے۔
تو اس کیلیے کوئی ٹارگٹ مقرر کیا جائے،اور مہم شروع کر دیںاگر فونٹ کی تیاری کے مرحلے پر خاطر خواہ فنڈ ریزنگ ممکن ہو تو یقیناً شاکرالقادری صاحب اس فونٹ کو فری اور اوپن سورس رکھیں گے۔ بصورت دیگر ان کی مرضی پر منحصر ہے کہ وہ اس فونٹ کی کتنی قیمت رکھتے ہیں۔
دیکھیں جی اپنی محدود سی آمدن کی مطابق میں بھی حصہ ڈال سکتا ہوں۔ ہزار روپیہ مہینہ تو نہیں لیکن چند ہزار تک اس پروجیکٹ میں حصۃ ڈال سکتا ہوں۔ آگے جو آپ احباب فیصلہ کریں۔
فونٹس کے بارے میں مجھے تو کوئی خاص تجربہ نہیں ،جو اس کے بنانے والے ہیںوہ ہی بہتر سمجھ سکتے ہیںکہ کیسے بنائیں۔لیکن میرے ذہن میںیہ ضرور ہے کہ معیار پر سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے ۔اگر اس طریقے سے فونٹآسانی سے اور خوبصورت بن سکتا ہو توصرف ایک کریکٹر بیس فانٹ بنا کر لگیچر خود سے بنائے جاسکتے ہیں۔ اگر کوئی طریقہ نکل آئے تو۔ اس طرح لگیچرز کی خطاطی پر آنے والا خرچ سرے سے ہوگا ہی نہیں۔ پروگرامر وغیرہ کا خرچ بہت کم ہوگا اس کے مقابلے میں
میں نے آج انک سکیپ کے ونڈوز ورشن میں نفیس نستعلیق استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں الفاظ ٹوٹ رہے تھے، جبکہ جمیل نوری نستعلیق درست کام کرتا ہوا معلوم ہو رہا تھا۔ اب یہ معلوم نہیں کہ لینکس پر بھی یہی نتائج برآمد ہوتے یا اس سے بہتر نتائج ملتے ہیں۔میرا ارادہ ہے کہ ایف ایس سی کے امتحانات کے بعد اس عمل کو خود کار بنانے کے لیے کچھ تحقیق کروں۔ اس کے لیے میں انک سکیپ اور نفیس نستعلیق کا استعمال کروں گا۔ اگر کوئی کامیابی ہوئی تو یہاں بھی پیش کروں گا۔ ان شاء اللہ۔
for text in نستعلیق اردو; do pango-view \
--font="Nafees" \
--text=$text \
--language=ur \
--output=$text.svg; done
ونڈوز پر پانگو ونڈوز ہی کی کچھ لائیبریریوں کا استعمال کرتا ہے۔ اس پر یہاں کہیں بات ہوتی دیکھی تھی۔ شاید اوپن آفس میں علوی نستعلیق کی کارکردگی کے دھاگے میں۔۔۔۔اس سے تو یہی ظاہر ہوتا کہ کم از کم ونڈوز پر پینگو کی فنکشنلیٹی لینکس سے مختلف ہے۔
pango-view --text="اردو محفل" --font=Nafees-Web-Naskh-Regular --language=ur --rtl --output=urdu.svg
Application Options:
--no-auto-dir No layout direction according to contents
--backend=cairo/xft/ft2/x Pango backend to use for rendering (default: cairo)
--background=red/#rrggbb/#rrggbbaa/transparent Set the background color
-q, --no-display Do not display (just write to file or whatever)
--dpi=number Set the resolution
--align=left/center/right Text alignment
--ellipsize=start/middle/end Ellipsization mode
--font=description Set the font description
--foreground=red/#rrggbb/#rrggbbaa Set the text color
--gravity=south/east/north/west/auto Base gravity: glyph rotation
--gravity-hint=natural/strong/line Gravity hint
--header Display the options in the output
--height=+points/-numlines Height in points (positive) or number of lines (negative) for ellipsizing
--hinting=none/auto/full Hinting style
--indent=points Width in points to indent paragraphs
--justify Align paragraph lines to be justified
--language=en_US/etc Language to use for font selection
--margin=pixels Set the margin on the output in pixels
--markup Interpret text as Pango markup
-o, --output=file Save rendered image to output file
--pangorc=file pangorc file to use (default is ./pangorc)
--rtl Set base direction to right-to-left
--rotate=degrees Angle at which to rotate results
-n, --runs=integer Run Pango layout engine this many times
--single-par Enable single-paragraph mode
-t, --text=string Text to display (instead of a file)
--version Show version numbers
--waterfall Create a waterfall display
-w, --width=points Width in points to which to wrap lines or ellipsize
--wrap=word/char/word-char Text wrapping mode (needs a width to be set)