ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

مقدس

لائبریرین
اسکین صفحہ نمبر 6 تا 50 : عائشہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر 51 تا 60: ناعمہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 61 تا 69 : ذوالقرنین : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 70 تا 80 : اشتیاق علی : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 81 تا 87 :نایاب : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 88 تا 90 : ناعمہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 91 تا 100 : زین​
اسکین صفحہ نمبر: 101 تا 110 : عائشہ عزیز: مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 111 تا 120 : اشتیاق علی : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 121تا 150 : عائشہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 151تا 160 : اشتیاق علی : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 161 تا 170 : عائشہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 171 تا 190 : اشتیاق علی : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 191 تا 200 : عائشہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 201 تا 210 : ناعمہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 211 تا 220 : ناعمہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 221 تا 231 : اشتیاق علی : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 232 تا 240 : ناعمہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 241 تا 250 : عائشہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 251 تا 260 : ناعمہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 261 تا 275 : ناعمہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 276 تا 290 : عائشہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 291 تا 300 : عائشہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 301 تا 320: ناعمہ عزیز : مکمل​
 

اشتیاق علی

لائبریرین
بالکل الحمدللہ
بھیا کیا آپ اس کا کور ڈیزائن کر سکیں گے
کر تو لیں مگر آپ سے پہلے شاکر بھائی نے مجھے تاج نستعلیق کے لوگو اور بینرز ڈیزائن کرنے کا کہہ دیا ہے۔ پھر بھی آپ اس کا مواد اور نام وغیرہ اور قیو آر کوڈ بھیج دیں میں بنا دوں گا۔ تب تک جو صفحات رہ گئے ہیں وہ ٹائپ ہو جائیں۔
 

مقدس

لائبریرین
کر تو لیں مگر آپ سے پہلے شاکر بھائی نے مجھے تاج نستعلیق کے لوگو اور بینرز ڈیزائن کرنے کا کہہ دیا ہے۔ پھر بھی آپ اس کا مواد اور نام وغیرہ اور قیو آر کوڈ بھیج دیں میں بنا دوں گا۔ تب تک جو صفحات رہ گئے ہیں وہ ٹائپ ہو جائیں۔

تھینک یو بھیا
میں آپ کو بھیجتی ہوں ان شاءاللہ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مقدس اسکین صفحہ نمبر: 81 تا 90 : جو کہ نایاب لالہ کو ٹیگ کیے گئے تھےمکمل ہو گئے ہیں ۔
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی
صرف آخری تین پیجز نہیں ٹائپ ہوئے تھے باقی تو نایاب چاچو نے کیے ہوئے تھے۔ وہ دوبارہ ٹائپ ہوگئے ہیں اب۔
 
Top