ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ معصوم سی بٹیا نے پوچھا ہی اتنے رعب سے تھا کہ " بھولنا " ہی مناسب سمجھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
او او
غلط کیا؟
سورییییییییییییییییییییییی :(
میں نے بالکل بھی رعب سے نہیں پوچھا تھا چاچو ۔ نارمل پوچھا تھا۔ شاید میں نے کوئی اسمائیلی یوز نہیں کیا اس لیے
 

نایاب

لائبریرین
او او
غلط کیا؟
سورییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی یی :(
میں نے بالکل بھی رعب سے نہیں پوچھا تھا چاچو ۔ نارمل پوچھا تھا۔ شاید میں نے کوئی اسمائیلی یوز نہیں کیا اس لیے
میں مذاق کر رہا تھا ۔ بٹیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہو آمین
ویسے بھی یہ بہن بیٹیوں کے رعب ہوتے " دکھاوا " ہی ہیں ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیا ناعمہ نے سارے دوبارہ کر دیے ہیں؟
اور کیا ، میں نے اپڈیٹ میں دیکھا ہی نہیں ، یہاں جو تم نے اپڈیٹ کیا تھا وہی دیکھا تھا یار اور پھر سارے ٹائپ کر دئیے ، اور نایاب لالہ نے بھی نہیں بتایا مجھے کہ انہوں نے کیے ہیں کچھ :(
 
Top