عائشہ عزیز
لائبریرین
زین بھیا میں تو پوچھ رہی تھی میں نے سوچا شاید آپ نے کیا ہو اور یہاں پوسٹ کرنا بھول گئے ہوں۔سیکن والا صفحہ فراہم کردیجئے۔ میں ٹائپ کرلوں گا۔
اگر نہیں کیا اور مصروف ہیں تو میں کردیتی ہوں۔
زین بھیا میں تو پوچھ رہی تھی میں نے سوچا شاید آپ نے کیا ہو اور یہاں پوسٹ کرنا بھول گئے ہوں۔سیکن والا صفحہ فراہم کردیجئے۔ میں ٹائپ کرلوں گا۔
http://archive.org/stream/Naqoosh-e-Iqbalr.aByShaykhSyedAbulHasanAliNadvir.a#page/n99/mode/2upمجھے یاد نہیں کہ صفحہ نمبر سو ٹائپ کیا ہے کہ نہیں۔
صفحہ نمبر کا لنک یہاں دے کر مجھے ٹیگ کردیجئے ۔میں کردوں گا۔