فہیم
لائبریرین
بہت شکریہ بھیا ۔۔۔
پھر آپ کیا کھلا رہے ہیں گڑیا کو
کان پکڑ کر ایک ہلکا سا پیار بھرا تھپڑ
ان الفاظوں کے ساتھ،
"ویل ڈن گڑیا، کہو کیا کھانا ہے"
بہت شکریہ بھیا ۔۔۔
پھر آپ کیا کھلا رہے ہیں گڑیا کو
ان الفاظوں کے ساتھ
جمع الجمع؟
کان پکڑ کر ایک ہلکا سا پیار بھرا تھپڑ
ان الفاظوں کے ساتھ،
"ویل ڈن گڑیا، کہو کیا کھانا ہے"
یہ ہوئی ناں بات
ایک آئس کریم ، ڈھیر ساری چاکلیٹس اور ۔۔۔۔اور ۔۔۔۔ اور جو آپ کھلائیں ۔
بہت بہت مبارک ہو گڑیا ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا کرے ۔ آمین
اور اگر تب بھی نہ ہو انکل جی تو پھر کیا کروں ؟
یہ ہوئی ناں بات
ایک آئس کریم ، ڈھیر ساری چاکلیٹس اور ۔۔۔۔اور ۔۔۔۔ اور جو آپ کھلائیں ۔
بس ایک آئسکریم۔
اب اس میں کیا بات کہ میں بھی دوسروں کی طرح تصویر لگا ماروں۔
ایسا ہے کہ آئسکریم اور چاکلیٹ کھانے تو تم کو کراچی کا چکر مارنا پڑے گا
السلام علیکم عائشہ ، اس کامیابی پر دلی مبارک باد! خوب محنت کریں اور کامیابیاں حاصل کرتی رہیں ہمیشہ ، آمین۔ یہ بتائیں کہ گھر میں سب سے زیادہ خوشی کسے ہوئی؟
ناعمہ کو بھی اس کامیابی کے حوالے سے بہت مبارک باد !
اور آپ فیصل آباد کیوں نہیں جا سکتے؟ کیا وہاں آئسکریم اور چاکلیٹ نہیں ملتے یا پھر خوف ہے کہ بٹیا رانی بھوکا واپس نہ لوٹا دیں اور کہیں "آپ کون؟" ہم تو آپ کو نہیں جانتے۔
بالکل ہم خود بھی فیصل آباد جاسکتے ہیں۔
لیکن پھر ظاہر ہے ہم مہمان بن جائیں گے اور گڑیا میزبان۔
پھر تو شاید الٹا حساب کتاب ہوجائے