ابن سعید
خادم
شکریہ زین بھیا
ویسے آپ آگے کیا پڑھ رہے ہیں ؟ آپ نے بھی شاید ایف اے کے امتحانات ہمارے یعنی میرے اور ملائکہ کے ساتھ ہی دیئے تھے ناں
زین بھیا شاید آپ پر گڑیا رانی کا یہ سوال ادھار ہے ابھی۔
شکریہ زین بھیا
ویسے آپ آگے کیا پڑھ رہے ہیں ؟ آپ نے بھی شاید ایف اے کے امتحانات ہمارے یعنی میرے اور ملائکہ کے ساتھ ہی دیئے تھے ناں
بالکل ہم خود بھی فیصل آباد جاسکتے ہیں۔
لیکن پھر ظاہر ہے ہم مہمان بن جائیں گے اور گڑیا میزبان۔
پھر تو شاید الٹا حساب کتاب ہوجائے
اور گفٹ کیا چاہیے چھوٹی بہنا کو ؟جزاک اللہ اپیا
اپنی پیاری اپیا کی دعائیں اور کیا ؟اور گفٹ کیا چاہیے چھوٹی بہنا کو ؟
ہم کو کیا پتا؟بھیاااااااااااااا
دیکھ لیں اپیا اگر میں نے کہہ دیا کہ عندلیب اپیا چاہیں تو ۔۔دعاؤں کے ساتھ ساتھ ؟
بھیا مڈ ٹرم کے رزلٹ میں اس کی پرسنٹیج 97 رہی۔سٹیٹیسٹیکل مکینیکس کا کیا بنا ؟
پھر تو ٹھیک ہے سب چھوڑ کر پاکستان آجاوں گی میں ۔دیکھ لیں اپیا اگر میں نے کہہ دیا کہ عندلیب اپیا چاہیں تو ۔۔
آجائیں اپیاپھر تو ٹھیک ہے سب چھوڑ کر پاکستان آجاوں گی میں ۔
بہت خوب!بھیا مڈ ٹرم کے رزلٹ میں اس کی پرسنٹیج 97 رہی۔
ٹھیک ہے آنکھیں بند کرو ابھی آتی ہوں ۔آجائیں اپیا
بھیاااااااااایعنی ایک بار پھر مبارک باد دینے کا وقت آگیا
ویل ڈن گڑیا
بہت بہت مبارک ہو
وہ ادھار والی آئسکرم تو ابھی تک باقی ہے
کلاسیکل میکینکس بھیا ۔۔بہت خوب!
یعنی سارا سمیسٹر خوامخواہ ہی ڈرتی رہیں اس سے۔