مبارکباد ننھی پری کی کامیاب پرواز

زبیر مرزا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو - اللہ کریم آپ کوزندگی کے ہر میدان میں کامیاب وکامران کرے
orkut-congratulations-scraps-05.gif
 

زین

لائبریرین
شکریہ زین بھیا
ویسے آپ آگے کیا پڑھ رہے ہیں ؟ آپ نے بھی شاید ایف اے کے امتحانات ہمارے یعنی میرے اور ملائکہ کے ساتھ ہی دیئے تھے ناں:rolleyes:
میں نے بی اے کے پیپرز دینے ہیں اکتوبر /ستمبر میں۔ اس کے بعد ماس کمیونیکشن پڑھنے کا ارادہ ہے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں نے بی اے کے پیپرز دینے ہیں اکتوبر /ستمبر میں۔ اس کے بعد ماس کمیونیکشن پڑھنے کا ارادہ ہے ۔

خوب محنت کیجیے زین بھائی ، بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ علم کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں ، اللہ کرے کہ آپ کو حصول علم کے اس سفر میں بہترین کامیابیاں ملیں ، آمین
 
Top