محمدکامران اختر
محفلین
نام، ای میل یا فیس بک! تین طریقے ہیں لاگ ہونے کے۔
اوکے جی
بہت بہت شکریہ
نام، ای میل یا فیس بک! تین طریقے ہیں لاگ ہونے کے۔
نام، ای میل یا فیس بک! تین طریقے ہیں لاگ ہونے کے۔
جناب آپ بھی سوالات فرمائیںماشاءاللہ بہت عمدہ انٹرویواور شخصیت کو دریافت کرنے کے لیئے لاجواب سوالات-
محمدکامران اختر صاحب آپ کے بارے میں جان کراچھا لگا- اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمرمیں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
ماشاءاللہ بہت عمدہ انٹرویواور شخصیت کو دریافت کرنے کے لیئے لاجواب سوالات-
محمدکامران اختر صاحب آپ کے بارے میں جان کراچھا لگا- اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمرمیں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
حسیب کو نہیں ہم سب کو لکھا تھاغالبا حسیب کو خط لکھا تھا آپ نے۔۔۔
بہت اچھا انٹرویو جا رہا ہے۔آپ کی باتیں پڑھ کر بہت اچھا محسوس ہوا۔
اللہ سے دعا ہے کہ آُکے دل مین ملک قوم ی محبت سدا قائم رہے
اللہ تعالیٰ آپکے علم میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
حسیب کو نہیں ہم سب کو لکھا تھا
دلچسپی اس لیے نہیں لی کیونکہ آپ سرگرم رکن نہیں ہیں اور محفل پر بہت کم لوگ آپکو جانتے ہیںبہت شکریہ
لیکن محفلین نے کچھ زیادہ دلچسپی نہیں لی ورنہ مجھے امید تھی کہ یہ لوگ کوئی کام کی بات بھی اگلوا لیں گے
محترم بھائی دلچسپی تو بہت لی ۔ لیکن آپ کی جانب سے کوئی حوصلہ افزا گفتگو رواں نہ ہو سکی ۔بہت شکریہ
لیکن محفلین نے کچھ زیادہ دلچسپی نہیں لی ورنہ مجھے امید تھی کہ یہ لوگ کوئی کام کی بات بھی اگلوا لیں گے
ٹھیک ہے سر جیمحترم بھائی دلچسپی تو بہت لی ۔ لیکن آپ کی جانب سے کوئی حوصلہ افزا گفتگو رواں نہ ہو سکی ۔
اس لیئے تھوڑے پر قناعت کر لی ۔
محترم بھائی کیا یہ حقیقت نہیں کہٹھیک ہے سر جی
جی بالکلمحترم بھائی کیا یہ حقیقت نہیں کہ
" روشن ستارے " تو رہنما قرار پاتے قافلوں کا رخ منزل کی جانب درست رکھتے ہیں ۔
گورنمنٹ ہائی سکول ناڑہ (اٹک) سے میٹرک کیا۔ 2005 میں میٹرک پاس کیا۔ اسی سال ہمارا سکول گورنمنٹ ہائی سکول سے ترقی پا کر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بن گیااور اسی سال سکول کو چارد دیواری کی نعمت بھی میسر آئی ہے۔تاہم اس سہولت سے مستفیض نہ ہوئے اور شہر کی راہ لی۔میٹرک کہاں سے کیا؟
میڑک میں 59 فی صد سے کچھ زیادہ نمبر تھے۔ جو مرے خیال میں ہماری توقعات سے کم تھے ۔ تاہم اس کی وجو ہات پر بات نہ ہی کی جائے تو بہتر۔کتنے فی صد نمبروں کے ساتھ؟
میٹر ک کے فورا بعد گورنمنٹ کالج آف کامرس میانوالی میں داخلہ لیا۔ وہیں پر کالج لائف اور ہاسٹل لائف کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ اس کالج سے ڈی کام کرنے کے بعد دینی علوم کا شوق لاہور کھینچ لایا۔ پھر ہم لاہور کے ہی ہو کر رہ گئے۔کالج کی تعلیم کا آغاز کدھر سے کیا؟
مرے خیا ل میں مرا پہلا تعلیمی ادارہ تو مرا گھر ہی تھا۔ میں نے سکو ل جانے سے پہلے ہی اردو اور انگریزی حروف تہجی اور گنتی وغیرہ سیکھ لی تھی۔ جب سکو ل گیا تو چند ماہ بعد ہی ہمارے سکو ل کے ہیڈ ماسٹر جناب رانا شاہنواز صاحب نے مجھے اپنے پاس بلایا اور ریت پر اپنا نام ، سکول کا نام اور کچھ حروف تہجی اور گنتی وغیرہ لکھنے کا کہا۔ جو میں نے درست لکھ لیے اس لیے مجھے فورا دوسری کلاس میں ترقی دے دی گئی ۔مرے اس تعلیمی ادارے کا نام گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ناڑہ تھا۔کن کن تعلیمی اداروں میں پڑھتے رہے؟
لکھاری ہونے کے زعم سے آپ کی کیا مراد ہے ؟؟؟؟؟لکھاری ہونے کا زعم کیسے ہوا؟
جن اساتذہ کا میں باقاعدہ فین رہا ہوں ان میںخاص خاص اساتذہ؟
مرے خاندان کے افراد اور بڑے بھائیوں نے تو محلے کی ایک مسجد سے قرآن پڑھا مگر وہ استاد صاحب نابینا تھے اور بچوں کو اندھی مار دیتے تھے۔ سو بچپن میں کچھ دن میں گیا مگر بعد میں مسجد جانے سے انکار کر دیا۔ بہن بھائیوں میں سے سب سے چھوٹا ہونے کی وجہ سے مرا یہ انکار مان لیا گیا۔ تاہم د ل میں شوق ضرور تھا قرآن پڑھنے کا۔قرآن پاک کہاں سے پڑھنا سیکھا؟