انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

آپ چائے کے کس حد تک شوقین ہیں؟

اگر آپ کو زبیر مرزا چائے پیش کریں تو کس چیز کے ساتھ پسند فرمائیں گے؟

اگر حسیب نذیر گِل کسی سیاست دان کے ساتھ تشبیہ دینا چاہیں تو کیا بننا پسند کریں گے؟

اگر محترم شاکرالقادری آپ سے القلم تاج نستعلیق فونٹ کی مزید تیاری میں کوئی خدمت لینا چاہیں تو کیا کرنا پسند کریں گے؟

اگر عسکری آپ کو واچ کریں تو کس خفیہ جگہ سے پکڑے جانا پسند کریں گے؟


اگر یوسف-2 آپ پر کوئی فتویٰ لگانا چاہیں تو کس بناء پر لگوانا چاہیں گے؟

آپ اردو محفل فورم میں انتہائی کم فعال کیوں ہیں؟

نیلم کی لکھی ہوئی حکایات میں سے کون سی پسند کریں گے؟


انیس الرحمن کی ارسال کردہ کہانیوں میں سے پسندیدہ کہانی کون سی ہے؟

انکل الف عین کی لائبریری میں سے پسندیدہ کتاب کون سی ہے؟

م بلال م کے بلاگ میں سے آپ کی پسندیدہ تحریر؟

نیز تمام پسندیدگیوں کی دو دو وجوہات بیان کریں
 
آپ کو اردو محفل فورم کا کون سا منتظم ذرا رحم دل لگتا ہے؟

ساجد بھائی اور نبیل میں سے کس کے ساتھ ڈنر کرنا پسند کریں گے؟

آپ نے آپی مہ جبین کی ارسال کردہ نعتوں میں سے پہلے کتنی پڑھی ہوئی ہیں؟

کیا آپ محمد امین کی والدہ کا نام بتا سکتے ہیں؟


دوست ، ناعمہ عزیز اور عائشہ عزیز کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

آنٹی تعبیر کا شہر کون سا ہے؟

آپ کو باباجی اور عاطف بٹ سے کس قدر شناسائی ہے؟
 
کیا آپ ابن سعید اور خاور کھوکھر کے ملکوں کے نام بتا سکتے ہیں؟

اردو محفل فورم کی تاریخ کے بارے آپ کیا جانتے ہیں؟

کیا آپ نے انکل نایاب ، تلمیذ کی موجودہ عمر بتا سکتے ہیں؟

آپ محفلین کی گپ شپ اور مجلسوں میں کبھی کوئی تذکرہ کرتے کیوں نہیں پائے جاتے؟

آپ کی اردو محفل سے مسلسل غیر حاضری کی وجہ کیا رہی؟

کیا آپ نے مندرجہ سوالات کے بعد یہ محسوس کیا کہ آپ ایک ضروری امر سے کوتاہی کے مرتکب ہوئے ہیں؟
 
آپ کو پاکستانی سیاست دانوں میں سے کون پسند ہے؟

آپ کی اولین زندگی میں ہیرو سیاسی پارٹی کون سی تھی؟

کیا آپ سیاسی شخصیات کے بارے میں اپنے واضح تاثرات دینا پسند کریں گے؟

کیا آپ انقلابی لیڈروں کو ایک خاص سیاسی پارٹی کے کارندے سمجھتے ہیں؟

آپ کے خیال میں انقلاب کیسا ہونا چاہیئے؟

انقلاب کے محرکات اور عوامل پر افادءہ عام کے لیے روشنی ڈال دیں۔
 
آپ کی اکثر تحریروں میں سماجی معاملات کے موضوع ہی کیوں نظر آتے ہیں؟

آپ ایک ادیب یا صحافی میں سے کون سا شعبہ خود کے لیے زیادہ پسند کرتے ہیں؟

کیا آپ اپنی ادبی تحریروں کی گنتی بتا سکتے ہیں؟

آپ کی آن لائن کتنی کتابیں میسر ہیں؟

اردو محفل فورم کے لوگ آپ کی ذات سے کس طرح بہتر طریقے سے متعارف ہو سکتے ہیں؟

موجودہ دور کے ادیبوں، نقادوں اور شاعروں میں سے آپ کو کون کون سے اور کیوں پسند ہیں؟
 
آپ کو کون کون سی زبانیں پسند ہیں؟

آپ کس کس زبان میں لکھ پڑھ سکتے ہیں؟

آپ کون کون سی زبانیں بول سکتے یا سمجھ سکتے ہیں؟

آپ نے انگریزی ادب میں سے کس کس کو پڑھا ہوا ہے؟

پاکستان میں سے کون سے فارسی کے ادیب یا شاعر آپ کو پسند ہیں؟

عربی ادب میں سے آپ نے کسے پڑھا ہے؟

خلیل جبران اور کیرن آرمسٹرانگ کو آپ کس زاویہ نگاہ سے دیکھتے ہیں؟
 
آپ نے سب سے پہلی تحریر کون سی اور کس موضوع پر لکھی تھی؟

طویل عرصے کے بعد دوبارہ گفتگو کا آغاز کرنے کا شکریہ۔
سب سے پہلی تحریر ”نام آئے گا تمہارا “ کے نام سے میانوالی کے ایک مقامی اخبار میں شائع ہوا تھا۔اس میں متحدہ مجلس عمل کے سیاسی کردار پر تنقید کی گئی تھی۔

اپنے اردو الفاظ کی نوک پلک کیسے سنوارنا سیکھی؟
بنیادی طور پر تو میں نے اردو ریڈیو پاکستان اور مسلسل مطالعہ سے سیکھی ہے۔ اور نوک پلک بھی اسی تجربے کی روشنی میں سنوارتا ہوں۔

آپ کس ادیب سے متاثر ہیں؟
نثر میں مولانا محمد حسین آزاد سے زیادہ متاثر ہوں۔

آپکا پسندیدہ شاعر؟
علامہ اقبال کو زیادہ پسند کرتا ہوں۔ فیض سے بھی اچھے لگتے ہیں۔

کس عالم دین کے طریقہ تبلیغ کو آپ تہنیت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں؟
علما میں سے حضرت محقق عصر مفتی محمد خان قادری سے متاثر ہوں۔

آپ کے اساتذہ میں سے جید کے اسماء گرامی؟
پہلے بھی اساتذہ کا تذکرہ ہو چکا ہے۔
 
کیا آپ ابن سعید اور خاور کھوکھر کے ملکوں کے نام بتا سکتے ہیں؟

اردو محفل فورم کی تاریخ کے بارے آپ کیا جانتے ہیں؟

کیا آپ نے انکل نایاب ، تلمیذ کی موجودہ عمر بتا سکتے ہیں؟

آپ محفلین کی گپ شپ اور مجلسوں میں کبھی کوئی تذکرہ کرتے کیوں نہیں پائے جاتے؟

آپ کی اردو محفل سے مسلسل غیر حاضری کی وجہ کیا رہی؟

کیا آپ نے مندرجہ سوالات کے بعد یہ محسوس کیا کہ آپ ایک ضروری امر سے کوتاہی کے مرتکب ہوئے ہیں؟
میں خاور کھوکھر ان دنوں جاپان میں مقیم ہوں
جب اردو محفل بنی تھی میں کہاں تھا ؟ اب یاد نہیں غالبا فرانس میں ۔
محفل کو جوائین کرنے والوں میں میں غالبا تیرھواں بندہ تھا
باقی مین محفل میں کم ہی اتا ہوں کہ کسی بحث کے ساتھ منسل رہ کر اس کے جوابات دینے کا وقت نکالنا میرے لئے تقریبا نا ممکن ہے
 
میں خاور کھوکھر ان دنوں جاپان میں مقیم ہوں
جب اردو محفل بنی تھی میں کہاں تھا ؟ اب یاد نہیں غالبا فرانس میں ۔
محفل کو جوائین کرنے والوں میں میں غالبا تیرھواں بندہ تھا
باقی مین محفل میں کم ہی اتا ہوں کہ کسی بحث کے ساتھ منسل رہ کر اس کے جوابات دینے کا وقت نکالنا میرے لئے تقریبا نا ممکن ہے
آپ کو میں تو جانتا ہوں۔ امتحان تو کامران کا تھا۔ پھر بھی شکریہ۔ وجہ یہ تھی کہ آپ کو جانتا کون نہیں؟
 
Top