یاز
محفلین
چمکانے کا ذکر کیوں گول کر دیا جناب؟کبھی جوتے چوری ہوتے تھے اب مارنے بھی شروع کر دیئے
چمکانے کا ذکر کیوں گول کر دیا جناب؟کبھی جوتے چوری ہوتے تھے اب مارنے بھی شروع کر دیئے
چلیے، تکنیکی سہارا لے کر آپ بھلے تبصرہ نہ فرمائیے۔کیسے تسلیم کیا فی الحال تو طنز ہی فرمایا۔
بلکہ قادیانی مولویوں کا سردار ہے۔ اوپر سے لبرل اندر سے قدامت پسندمرزا مسرور احمد بھی کافی بڑا مولوی ہے
مسجدوں اور مولویوں کے ہاں تو نہیں چمکائے جاتے تھےچمکانے کا ذکر کیوں گول کر دیا جناب؟
تکنیک کا ہی زمانہ ہے طنز بھی ایک تکنیک ہی ہے۔چلیے، تکنیکی سہارا لے کر آپ بھلے تبصرہ نہ فرمائیے۔
عمل اور ردعمل سائنسی طور پر ثابت ہے۔جوتا فیکٹر، خودکش بمبار فیکٹر، سب و شتم کے عادی مولوی ہمارے شدت پسند معاشرے کے ٹریڈ مارک ہیں۔
سوچ ہے آپ کی۔مسجدوں اور مولویوں کے ہاں تو نہیں چمکائے جاتے تھے
عمل اور ردعمل سائنسی طور پر ثابت ہے۔
یا حسین یا حسینسلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے
سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں
سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں
سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے
سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں
سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں
عارف کریم حسب معمول معلوماتی اور پرمزاح کے سگنیچر برقرار رکھے ہوئے۔
پی ٹی آئی کے لبرل سٹانس کو دیکھتے ہوئے
عمران خان سے لبرلز کو توقعات وابستہ ہیں وہ جلد مایوس ہوں گے۔
زیک سر ، لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ مرزا مسرور احمد قادیانی ہیں ۔ کیا کوئی قادیانی بھی مولوی ہوسکتا ہے ؟ سیریسلی ،آئی ہیو نو آئیڈیا !مرزا مسرور احمد بھی کافی بڑا مولوی ہے
یہ عارف کریم صاحب کون ہیں ؟ پلیز بتایئے ناں سر ۔عارف کریم حسب معمول معلوماتی اور پرمزاح کے سگنیچر برقرار رکھے ہوئے۔
احمدیوں کے خلیفہ سے بڑا مولوی کون ہو گازیک سر ، لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ مرزا مسرور احمد قادیانی ہیں ۔ کیا کوئی قادیانی بھی مولوی ہوسکتا ہے ؟ سیریسلی ،آئی ہیو نو آئیڈیا !
جی ہاں قادیانیوں میں بھی بہت کٹر مولوی ہوتے ہیںزیک سر ، لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ مرزا مسرور احمد قادیانی ہیں ۔ کیا کوئی قادیانی بھی مولوی ہوسکتا ہے ؟ سیریسلی ،آئی ہیو نو آئیڈیا !
محفل کی بدروح ہے جو میرا پیچھا کر رہی ہےیہ عارف کریم صاحب کون ہیں ؟ پلیز بتایئے ناں سر ۔