نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پرعبوری پابندی عائد

شاہد شاہ

محفلین
مرزا مسرور احمد بھی کافی بڑا مولوی ہے
بلکہ قادیانی مولویوں کا سردار ہے۔ اوپر سے لبرل اندر سے قدامت پسند
justin_trudeau_khalifa_islam_ahmadiyya2-1024x535.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
اصل مسئلہ یہ ہے کہ نواز شریف نے فوج دشمنی میں اور پی ٹی آئی کے لبرل سٹانس کو دیکھتے ہوئے مزید لبرل ہونے کا فیصلہ کیا جو ان کے گلے پڑ گیا۔
جہاں تک عمران خان سے لبرلز کو توقعات وابستہ ہیں وہ جلد مایوس ہوں گے۔ وقت آنے دیجیے۔ سیاسی حرکیات اتنی سادہ نہیں ہوتی جتنی نظر آتی ہیں۔
 
عمل اور ردعمل سائنسی طور پر ثابت ہے۔

سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے

سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں
سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں
 

الف نظامی

لائبریرین
سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے

سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں
سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں
یا حسین یا حسین
از در و دیوار می آید صدائے یاحسین
 
Top