عبید انصاری
محفلین
وارننگ بھی ہے۔۔۔۔(تھرو بھی اچھی ہے)احتیاطی تدبیر!
وارننگ بھی ہے۔۔۔۔(تھرو بھی اچھی ہے)احتیاطی تدبیر!
اب سب کو اپنی اپنی فکر لگ گئی ہے۔احتیاطی تدبیر!
واہ چوہدری جی کیا بات ہے ،سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔جن کے جوتے سیدھے کرنے والے بھی ہزاروں لاکھوں میں ہوں انھیں ایک جوتا مارنے والا بھی ٹکر جائے تو کیا فرق پڑتا ہے۔
عقیدت ہو تو ایسی ہوجن کے جوتے سیدھے کرنے والے بھی ہزاروں لاکھوں میں ہوں انھیں ایک جوتا مارنے والا بھی ٹکر جائے تو کیا فرق پڑتا ہے۔
جوتا ایک نہیں تھا متعدد تھے ۔جن کے جوتے سیدھے کرنے والے بھی ہزاروں لاکھوں میں ہوں انھیں ایک جوتا مارنے والا بھی ٹکر جائے تو کیا فرق پڑتا ہے۔
آپکو کیا معلوم بیچارے نے کتنے ماہ لگاتار نشانہ بازی کی مشق کی۔ اس کامیابی پر اب ہاتھ بھی نہ کھڑے کرتا؟جوتا پھینکنے والے نے جوتا مار کر کچھ ایسے فتح کا اظہار کیا جیسے آفریدی وکٹ لے کر کرتا ہے ۔
نہ جانے اس نے "کیا" فتح کیا اس کارنامے سے ۔
آخرکار کرکٹ کا کوئی فائدہ نکل ہی آیااحتیاطی تدبیر!
اگر آپ غور سے ویڈیو دیکھیں تو جوتا نواز شریف کو براہِ راست نہیں لگا، بلکہ ان کے سامنے جو مائیک تھا پہلے اس کو لگا جس سے مائیک بھی ٹوٹ گیا اور جوتے نے اس مائیک سے ٹکرانے کے بعد نواز شریف کو تھوڑا سا چھوا۔ نشانہ تو 'خطا' ہو ہی گیا۔آپکو کیا معلوم بیچارے نے کتنے ماہ لگاتار نشانہ بازی کی مشق کی۔ اس کامیابی پر اب ہاتھ بھی نہ کھڑے کرتا؟
خان صاحب کی دور کی نظر بھی کافی اچھی ہے۔ تمام جوتے مارنے والے محتاط رہیں۔ انکے مارنے سے قبل انہیں جوتا لگ سکتا ہے۔احتیاطی تدبیر!
منہ سے اخلاقیات کی ترجمانی جبکہ دل سے عوام کی ترجمانیجوتا مارنے کی سب مذمت کرتے ہیں یہ اور بات ہے کہ خوشی سب کو ہے۔
ورنہ میں سوچ رہا تھا کہ اس کرکٹ کا بھی کوئی فائدہ ہو گاآخرکار کرکٹ کا کوئی فائدہ نکل ہی آیا