نواز شریف شوکت خانم میں

سید زبیر

محفلین
آپ کو تو یہ معلوم نہیں کہ یہ امیروں کے بچے ہیں یا غریبوں کے ۔ یہ وہ کلاس ہے جسے الیکشن ہونے یا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یہ صرف ملک کو بدلنے کے لئے باہر نکلی ۔
یہی وہ کلاس ہے جس نے ملک کا برسوں استحصال کیا ہے ۔ جو سڑک پر چلتے ہوئے مجھے اور میرے طبقہ کو جس حقارت سے دیکھتے ہیں ، جس طرح ملازمتوں میں غریب طبقہ کا استحصال کرتے ہیں یہ کسی پسے ہوئے طبقے کے کسی فرد سے پوچھیں ۔ان کے بزرگوں نے ملک کو اتنا لوٹ لیا ہے کہ اب انہیں الیکشن کے ذریعے اقتدار کی غلام گردشیں چاہئیں ۔ہم اگر عمران خان کے ساتھ ہیں تو صرف عمران کی خوددار اور کھری شخصیت کی وجہ سے اور جس دن اس کے چہرے کا نقاب اترا تو پاکستانی قوم اس کا بھی وہی حاسل کرے جو اس کے پیشرووں کا ہوا ہے ۔
 

زرقا مفتی

محفلین
۔ہم اگر عمران خان کے ساتھ ہیں تو صرف عمران کی خوددار اور کھری شخصیت کی وجہ سے اور جس دن اس کے چہرے کا نقاب اترا تو پاکستانی قوم اس کا بھی وہی حاسل کرے جو اس کے پیشرووں کا ہوا ہے ۔
آپ کی اس بات سے ہم بھی متفق ہیں
 

اوشو

لائبریرین
ہاہاہا آپسی مکالمہ مزے کا ہے خاص کر کپتان کا یہ کہنا "میں ناراض نہیں ہوں، الیکشن کمپئین ختم ہونے کے ساتھ ہی وہ تمام باتیں ختم ہو گئیں" ہاہاہا
اور وہ الو کے پٹھے جو فیس بک پر ابھی تک ایک دوسرے پر تعن و تشنیع کے ڈونگرے برسا رہے ہیں۔
خیر جو بھی ہے، اللہ کریم ملک پاکستان کی خیر فرمائے اور اس کی بہتری کے اسباب پیدا فرمائے۔
نیز تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے
آمین​
 

arifkarim

معطل
ہاہاہا آپسی مکالمہ مزے کا ہے خاص کر کپتان کا یہ کہنا "میں ناراض نہیں ہوں، الیکشن کمپئین ختم ہونے کے ساتھ ہی وہ تمام باتیں ختم ہو گئیں" ہاہاہا​
اور وہ الو کے پٹھے جو فیس بک پر ابھی تک ایک دوسرے پر تعن و تشنیع کے ڈونگرے برسا رہے ہیں۔​
خیر جو بھی ہے، اللہ کریم ملک پاکستان کی خیر فرمائے اور اس کی بہتری کے اسباب پیدا فرمائے۔​
نیز تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے​
آمین​
ناراضگی تو الیکشن سے قبل ہی ہوتی ہے۔ الیکشن کے بعد تو صرف دوستیاں اور وفاداریاں باقی رہ جاتی ہیں۔
 

زرقا مفتی

محفلین
5-16-2013_146493_1.gif

http://jang.com.pk/jang/may2013-daily/16-05-2013/u146493.htm
 
Top