کرونا لگاتار چل رہا، چینی رپورٹ، پی آئی اے، ملک ریاض اور یوم تکبیر کو ففتھیے بڑی مشکل سے ہینڈل کر رہے تھے۔ اب ن لیگ والوں نے پھر ایک نئی تصویر نکال دی ہے۔ بھئی قوم یوتھ کو آرام کا بھی کچھ موقع ملنا چاہیے ۔
کرونا چین سے درآمد ہوا، چینی انکوائری عمران خان نے خود کروائی، پی آئی اے کا جہاز اس حکومت نے نہیں گرایا، ملک ریاض کی بیٹیوں کی غنڈہ گردی کا حکومت سے کیا تعلق ہے، ایٹمی دھماکوں کو ہوئے ۲۲ سال گزر چکے ہیں اور پٹواری ابھی تک اسے ہی انجوائے کر رہے ہیں، پیچھے رہ گئی جعلی بیمار سزا یافتہ مجرم بھگوڑے نواز شریف کی تصویر تو اس کا ہم انصافیوں نے اچار ڈالنا ہے؟ بس دور دور سے اپنے تاحیات قومی چور کو دیکھیں کہ کب وہ فوج سے ڈیل کرکے ملک واپس آتا ہےکرونا لگاتار چل رہا، چینی رپورٹ، پی آئی اے، ملک ریاض اور یوم تکبیر کو ففتھیے بڑی مشکل سے ہینڈل کر رہے تھے۔ اب ن لیگ والوں نے پھر ایک نئی تصویر نکال دی ہے۔ بھئی قوم یوتھ کو آرام کا بھی کچھ موقع ملنا چاہیے ۔
حکومت گیرنٹی دے کہ نواز شریف کل تک زندہ رہیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
قوم یوتھ کے پاس دماغ ہے۔ قوم پٹوار کے پاس تو یہ بھی نہیں جو اپنے تا حیات نا اہل قومی چور لیڈر سے پوچھ ہی لے کہ آپ تو چند دنوں کے مہمان تھے تو یہ سب کیا چل رہا ہے؟اب ن لیگ والوں نے پھر ایک نئی تصویر نکال دی ہے۔ بھئی قوم یوتھ کو آرام کا بھی کچھ موقع ملنا چاہیے ۔
جان بچانے کے لیے جھوٹ بولنا جائز ہے، لیکن دن میں دس دس مرتبہ جھوٹ بول کر اسے یوٹرن کا نام دینا جائز نہیں۔جان بچانے کے لئے جھوٹ بولنا جائز ہے شاید
شابا شابا، چھک پٹ کے رکھو۔کرونا چین سے درآمد ہوا، چینی انکوائری عمران خان نے خود کروائی، پی آئی اے کا جہاز اس حکومت نے نہیں گرایا، ملک ریاض کی بیٹیوں کی غنڈہ گردی کا حکومت سے کیا تعلق ہے، ایٹمی دھماکوں کو ہوئے ۲۲ سال گزر چکے ہیں اور پٹواری ابھی تک اسے ہی انجوائے کر رہے ہیں، پیچھے رہ گئی جعلی بیمار سزا یافتہ مجرم بھگوڑے نواز شریف کی تصویر تو اس کا ہم انصافیوں نے اچار ڈالنا ہے؟ بس دور دور سے اپنے تاحیات قومی چور کو دیکھیں کہ کب وہ فوج سے ڈیل کرکے ملک واپس آتا ہے
جان بچانے کے لیے جھوٹ بولنا جائز ہے، لیکن دن میں دس دس مرتبہ جھوٹ بول کر اسے یوٹرن کا نام دینا جائز نہیں۔
جان بچانے کے لیے جھوٹ بولنا جائز ہے، لیکن دن میں دس دس مرتبہ جھوٹ بول کر اسے یوٹرن کا نام دینا جائز نہیں۔
قولِ زریں
اب ٹھیک ہے؟
جان بچانے کیلئے جھوٹ بولتے تو ہم مان بھی لیتے۔ مگر یہاں تو جیل سے فرار کیلئے ایک بار پھر فوج سے ڈیل کی گئی ہے۔ اس کے بدلہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کیلئے تمام لیگیوں نے ووٹ ڈالا تھا۔ اور اب اس مفرور جعلی بیمار تا حیات نااہل قومی چور کی تصویر لیک ہونے پر بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیںجان بچانے کے لئے جھوٹ بولنا جائز ہے شاید
ہائیں! کیا محکمۂ زراعت، ن لیگ اور تحریکِ انصاف ایک پیج پر ہیں؟مگر یہاں تو جیل سے فرار کیلئے ایک بار پھر فوج سے ڈیل کی گئی ہے۔ اس کے بدلہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کیلئے تمام لیگیوں نے ووٹ ڈالا تھا
ن لیگ تو پیداوار ہی محکمہ زراعت کی ہے۔ہائیں! کیا محکمۂ زراعت، ن لیگ اور تحریکِ انصاف ایک پیج پر ہیں؟