عبدالقیوم چوہدری
محفلین
بجا فرمایا۔اس سے ایک بات تو ثابت ہوتی ہے کہ دونوں پارٹیاں خواہ مخواہ شور مچا رہی ہیں حالانکہ سب کچھ ان کی مرضی سے ہوا ہے۔ ایک کہتا تھا کہ ان کو چھوڑوں گا نہیں چاہے کچھ ہو جائے، دوسرا کہتا تھا کہ مر جاؤں گا لیکن جاؤں گا نہیں، اب دونوں اپنی اپنی جگہ آرام سے خوش بیٹھے ہیں، ہاں حوارین کے درمیان سر پھٹول جاری ہے اور انشاءاللہ جاری رہے گی۔
اک دوجے نوں طعنےمعنے، ماراماری دا سواد وی تے لینا ہندا اے۔