فرقان احمد
محفلین
اس فیصلے کی 'ٹائمنگ' معنی خیز ہے! گو کہ یہ فیصلہ متوقع تھا۔
بس.... اتنا ہیجی صرف ایل این جی اور قومی ایئرلائن ہی تو چرائی ہے۔
اصل پی سی او جج تو وہ تھا جو ۲۰۱۳ء کے انتخابات کسی کو تحفے میں دے گیا تھا!ویسے یہ پی سی او ججز ہیں کون کون سے؟
سنا ہے سنا ہے یہ تو رسم وفا ہے.نون لیگ کا متوقع رد عمل: آئین کو نہیں مانتے، اداروں کو نہیں مانتے اگر فیصلہ نااہل شریف کیخلاف ہو:
نا اہل شریف کو اپنے دستخط کرنے کا بہت شوق ہےسنا ہے سنا ہے یہ تو رسم وفا ہے.
آج الیکشن کمیشن کا فیصلہ بھی آگیا:یہ بال بھی الیکشن کمیشن کے کورٹ میں پھینک دی جاتی؟ خود سے پوائنٹ اسکور کرنے کا مقصد ؟
آج الیکشن کمیشن کا فیصلہ بھی آگیا:
PML-N’s candidates cannot run for Senate elections: ECP
عبدالقیوم چوہدری انتخابات جیتنے کے بعد نون لیگ میں شامل ہو جائیں۔
وارث بھائی یہ پی سی او کا مفہوم اور تاریخ کیا ہے؟ مختصراً ہی بتادیں۔اصل پی سی او جج تو وہ تھا جو ۲۰۱۳ء کے انتخابات کسی کو تحفے میں دے گیا تھا!
آج سے پہلے میں نے کبھی ن لیگ کو ووٹ نہیں دیا لیکن سویلین بالادستی اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے ایک عام انسان کی طرح اس بار بشرط زندگی و بشرط انتخابات امیدوار چاہے کوئی کھمبا ہی کیوں نا ہو، ٹھپہ شیر پر لگاؤں گا۔آج الیکشن کمیشن کا فیصلہ بھی آگیا:
PML-N’s candidates cannot run for Senate elections: ECP
عبدالقیوم چوہدری انتخابات جیتنے کے بعد نون لیگ میں شامل ہو جائیں۔
جی انصاری صاحب پی سی او Provisional Constitutional Order کا مخفف ہے یعنی عارضی یا وقتی آئینی حکم نامہ۔ جب پاکستان میں مارشل لا لگا کر آئین کو معطل کر دیا جاتا ہے تو ججوں نے چونکہ آئین کے تحت حلف اٹھایا ہوتا ہے اور وہ آئین کے تحت کام کرنے اور فیصلہ کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں سو فوجی آمر تمام ججوں سے پی سی او کے تحت ایک نیا حلف لیتے ہیں اور اس پی سی او کے تحت وہ مارشل لا کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دے سکتے۔ یعنی سادہ الفاظ میں ججوں کی وفاداری آئین سے بدل کر آمر سے ہو جاتی ہے۔ کچھ غیور اور صاحبِ کردار جج یہ حلف اٹھانے سے انکار کرتے ہیں تو فارغ ہو جاتے ہیں۔ جنرل ضیا الحق اور جنرل پرویز مشرف دونوں نے ججوں سے نئے حلف لیے تھا اور ایسے ججوں کو ہی پی سی او جج کہا جاتا ہے۔وارث بھائی یہ پی سی او کا مفہوم اور تاریخ کیا ہے؟ مختصراً ہی بتادیں۔
یہ تو انتہا درجہ کا ظلم ہے۔ تحریک انصاف کو اسکے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔ نواز شریف کے کرتوتوں کی سزا پوری پارٹی کو نہیں ملنی چاہئےدلچسپ بات یہ ہے اب امیدوارن نے پارٹی چئیرمین راجہ ظفر الحق کے دستخطوں کے تحت الیکشن لڑنے کی اجازت چاہی- اس پر بھی روک رہے ہیں-
فئیر بوائز کہندے نیں اسیں سیاست اچ نہیں پیندے!
ہاہاہاتحریک انصاف کو اسکے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔
یہ انصاف کا تقاضا ہے کہ پارٹی صدر کی نااہلی کی سزا جماعت کے دیگر ممبران کو نہ ملے۔ جب نواز شریف کو عظمی نے نااہل کیا تھا تب بھی عمران خان نے یہی کہا تھا کہ نون لیگ اپنا نیا صدر چنے اور الیکشن لڑے۔ ان پٹواریوں نے الٹا قانون بدل کر واپس نااہل شخص کو پارٹی صدارت سونپ دی۔ جسکی سزا آج پوری جماعت بھگت رہی ہے
یہ چٹکلوں کی لڑی نہیں ہےیہ تو انتہا درجہ کا ظلم ہے۔ تحریک انصاف کو اسکے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔ نواز شریف کے کرتوتوں کی سزا پوری پارٹی کو نہیں ملنی چاہئے
عجیب قوم ہے۔ انصاف کے اصولوں کے دفاع کو چٹکلا سمجھ رہی ہے۔ جبکہ نواز شریف کی نجی زندگی پر مبنی تحریک عدل کو سنجیدہ لے رہی ہے۔ الٹی گنگایہ چٹکلوں کی لڑی نہیں ہے
بھائی میں پوری قوم نہیں ہوں. اگر آپ کو برا لگا تو معذرت.عجیب قوم ہے۔ انصاف کے اصولوں کے دفاع کو چٹکلا سمجھ رہی ہے۔ جبکہ نواز شریف کی نجی زندگی پر مبنی تحریک عدل کو سنجیدہ لے رہی ہے۔ الٹی گنگا