زیک
مسافر
یہ تو کوئی اور ہی کہانی ہےیہ اس چینل کی خبر تھی۔ ابھی الیکشن کمیشن نے فیصلہ نہیں کیا۔
تفصیلی فیصلہ:
http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_files/File/Const.P._37_2017_dt_21_2_2018.pdf
یہ تو کوئی اور ہی کہانی ہےیہ اس چینل کی خبر تھی۔ ابھی الیکشن کمیشن نے فیصلہ نہیں کیا۔
تفصیلی فیصلہ:
http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_files/File/Const.P._37_2017_dt_21_2_2018.pdf
جی سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ انکا ایک انصافی لاڈلا اور ضدی بچہ بھی متوقع ہے۔سنا ہے "وقار" اور "عظمیٰ" کی شادی ہو چکی ہے۔
ویسے یہ ثاقب نثار صاب کو چیف جسٹس بنانے والے کاغذ پر کس کے دستخط تھے بھلا؟
قانوناً نواز شریف کی نااہلی کے بعد کئے گئے تمام فیصلے معطل ہو گئے ہیں۔ اب انکا اصل دنیا میں اطلاق کیسے ہوگا، وہ لمبی بحث ہے۔یہ تو کوئی اور ہی کہانی ہے
واہجی سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ انکا ایک انصافی لاڈلا اور ضدی بچہ بھی متوقع ہے۔
اوس نوں چھڈو۔۔۔۔ خاقان عباسی نوں وزیراعظم بنان دا فیصلہ وی نواز شرف دا سیویسے یہ ثاقب نثار صاب کو چیف جسٹس بنانے والے کاغذ پر کس کے دستخط تھے بھلا؟
خاقان عباسی اچھا بندہ لگ رہا ہے.اوس نوں چھڈو۔۔۔۔ خاقان عباسی نوں وزیراعظم بنان دا فیصلہ وی نواز شرف دا سی
جی صرف ایل این جی اور قومی ایئرلائن ہی تو چرائی ہے۔خاقان عباسی اچھا بندہ لگ رہا ہے.
سانوں تے 'پارٹنر شپ' لگدیسنا ہے "وقار" اور "عظمیٰ" کی شادی ہو چکی ہے۔
نواز شریف کو سیاسی طور پر بحال بھی انہی آرمی چیفس، صدور وغیرہ نے کیا تھا۔نوازشریف کو سیاسی طور پر ختم کرنے کی کوشش میں دو صدور، چار آرمی چیف اور دو چیف جسٹس تاریخ کے ہاتھوں ضائع ہو چکے ہیں، بابا رحمتا وی زور لا لووے، ویکھنے آں ایدھی پٹاری وچ ہور کنھے کوئی سپ نیں۔
ایک دفتر سے اعلیٰ ترین سطح کا افسر نااہل قرار دیکر برخواست کر دیا جائے مگر اسی دفتر میں چپڑاسی کی نوکری کر سکتا ہے۔ نون لیگی لاجک۔کمال ہے اُن لوگوں پر جو سول شخصی حقوق پر ڈاکے کا جشن منا رہے ہیں-
سانوں تے 'پارٹنر شپ' لگدی
ویسے یہ ثاقب نثار صاب کو چیف جسٹس بنانے والے کاغذ پر کس کے دستخط تھے بھلا؟
امیدوار تو وہی رہیں گے، صرف پارٹی صدر کے دستخط مختلف ہوں گے۔ باقی ضمنی انتخابات کالعدم ہو جانے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا کہ جنرل الیکشن ویسے ہی سر پر کھڑا ہے۔اس فیصلے کے ذریعہ نہ صرف سینیٹ کے انتخابات میں نون لیگ کو روکا جا سکتا ہے بلکہ حالیہ ضمنی انتخابات میں جیتنے والوں کو بھی نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔
ویسے یہ پی سی او ججز ہیں کون کون سے؟پی سی او ججز اور ان کے فیصلے صرف ایک صدارتی آرڈنینس کی مار ہیں۔