کرنے لگے تھے پھر یاد آیا کہ کسی اور نِک سے لاگ اِن ہیں!کوشش کی تھی کیا؟
چھوٹے خان کا دکھخودکشی کی ایک بڑی وجہ محبت میں ناکامی
مجھے کیا معلوم تھا۔وہ پشتو میں کہتے ہیں کہ اگر کوئی سیدھا آپ کی طرف آرہا ہو تو بچنے کے بجائے بغلگیر ہوجانا ہی ٹھیک ہے۔خان صاحب آپ کوکس نے کہا تھا اپنی سے دگنی عمر کی لڑکیوں سے محبت کرنے کو، کھاؤ پیو جوان، ابھی کھیلنے کودنے کے دن ہیں!
کوشش کی تھی کیا؟
خودکشی کرنے کیلئے بھی ہمت اور دل جگرا چاہیے۔ ہر ایرا غیرا خود کش بمبار نہیں بن سکتا
محمداحمد
ایتھے رکھ نا۔خودکشی کی ایک بڑی وجہ محبت میں ناکامی
سیکولر اور لبرل ایسی حرکتیں نہیں کرتے
یعنی مستقل ناکام عاشق ہیں ۔چھوٹے خان کا دکھ
جسکو دل دیا وہ دہلی چلی گئی
جسکو پیار کیا وہ اٹلی چلی گئی
سوچا خودکشی کر لو
جب سوئچ میں انگلی دی بجلی چلی گئی
چاہے وہ سیدھا آنے والا بعد میں ٹانگ پر کاٹ لے! حد ہو گئی خان صاحب!مجھے کیا معلوم تھا۔وہ پشتو میں کہتے ہیں کہ اگر کوئی سیدھا آپ کی طرف آرہا ہو تو بچنے کے بجائے بغلگیر ہوجانا ہی ٹھیک ہے۔
احباب نوٹ فرمائیے کہ ہمارے یہ بھائی کس طرح بات کو گھما کر اپنی دلچسپی کے موضوعات پر لے جاتے ہیں۔
بات نوجوانوں کے مسائل اور خود کشی کی ہو رہی ہے اور اسےکھینچ تان کر خود کش بمبار تک لے جایا گیا ہے۔
شاید آپ جانتے بوجھتے بھول رہے ہیں کہ خودکش بمباروں کی اکثریت بھی نوجوان ہی ہوتی ہے
خدا کا نام ہے شاہ جی ٹرول تو نہ کریں۔ سب کو علم ہے کہ خود کش بمبار نوجوان ہوتے ہیں اور ان کی برین واشنگ بھی ہوتی ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔شاید آپ جانتے بوجھتے بھول رہے ہیں کہ خودکش بمباروں کی اکثریت بھی نوجوان ہی ہوتی ہے
ہمارے ہاں عاشقوں میں خودکشی کا تناسب اس لیے بھی کم ہے کہ اکثر لڑکیاں جان کی بجائے خرچہ مانگ لیتی ہیں.یعنی مستقیل ناکام عاشق ہیں ۔
کل ہی ایک کنوارا دوست فیس بک پر فریاد کر رہا تھا کہ علماء میرے تمام مسائل کاحل شادی بتاتے ہیں۔ اسے سمجھایا کہ اس مسئلہ کے آگے باقی تمام مسائل نظر ہی کہاں آتے ہیں۔ع - یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہونگے!