زیک
مسافر
امریکہ اس معاملے میں ایک اوسط ملک ہےبہت بڑی تعداد ہے خود کشی کرنے والوں کی۔
امریکہ اس معاملے میں ایک اوسط ملک ہےبہت بڑی تعداد ہے خود کشی کرنے والوں کی۔
ٹرمپ بجاناآپ بیچ میں اپنا 'لبرل ازم' کا ٹرمپ بجانا شروع کر دیں گے تو
ٹرمپ بجانا
ہاہاہاہا۔
یہ صاحب لبرل کب سے ہو گئے؟آپ بیچ میں اپنا 'لبرل ازم' کا ٹرمپ بجانا شروع کر دیں گے تو سب یہاں سے بھاگ جائیں گے!
السلام علیکم
ان ممالک پر تو کچھ نہیں کہہ سکتے مگر پاکستان میں خود کشی کوئی بھی نہیں کرتا، اس پر جتنے بھی کیسیز دیکھے کوئی بھی زہر آلود چیز کھانے کے بعد جب دم گھٹنے لگتا ہے تو کمرے سے نکل کر گھر والوں کی طرف بھاگتے ہیں جس پر طبعی امداد وقت پر ملنے سے زندگی بچ جاتی ہے، اس میں زیادہ تر قتل کئے جاتے یا جاتی ہیں، پولیس کے ساتھ مل کر اسے خودکشی قرار دیا جانتا ہے اور میڈیکل رپورٹ بھی بنوا لی جاتی ہیں۔ خود کشی!
والسلام
یہ صاحب لبرل کب سے ہو گئے؟
کامیابی کی صورت میں شادی ہو جاتی ہے۔
بچت کا تو کوئی فارمولا ہی نہیں ہے۔
چنگا پھڑیا جے۔محمداحمد بھائی!اتنی جلدی؟؟
یعنی جیلیسی خود کشی پر حاوی ہو گئی۔ مستقبل میں خودکشی کا ارادہ کرنے والوں کیلئے مفید مشورہ دینے کا شکریہاب یہ یاد کر کے کے بہت ہنسی آتی ہے کہ کس سب سے بڑے متوقع رد عمل نے مجھے خودکشی سے روکا۔۔۔۔
"اگر میں مر گئی تو میرا چھوٹا بھائی میرے سارے گڑیا پٹولے میری دوست روبی کو دے دے گا۔ اور وہ تو پہلے بھی ایسا کر چکا ہے۔روبی کو تو خود نہ گڑیا کے کپڑے سینے آتے ہیں، نہ ہی گڑیا کا زیور بنانا آتا ہے،نہ وہ سگریٹ کی ڈبی سے گڑیا کا پرس بنا سکتی ہے۔نہ اس کے پاس گڑیا کے برتن ہیں نہ ہی فرنیچر وغیرہ۔ اور میرے بنائے سب کپڑے،زیور، پرس اور دوسرے کھلونے بھی بھائی نے روبی کو دے دینے ہیں ۔ ہائے !!
بس پھر کیا تھا۔ چوہے مار دوا وہیں رکھی اور ہم گڑیا پٹولے کھیلنے لگے۔
بس دعویٰ کرتے ہیں اور اسی دعوے پر ان کا دل رکھنے کے لیے کہا تھا!یہ صاحب لبرل کب سے ہو گئے؟
آپ مجھے چھوٹ دینے کی بجائے کچھ خود کو وسعت دیجیے صاحب، "ٹرمپ" ملاحظہ کیجیے!صحیح لفظ تو ٹرمپٹ ہے البتہ استاد ہونے کی وجہ سے چھوٹ دی جاتی ہے
چنگُ؟آپ مجھے چھوٹ دینے کی بجائے کچھ خود کو وسعت دیجیے صاحب، "ٹرمپ" ملاحظہ کیجیے!
جی آپ نے درست کہا، سندھی میں اس کا یہی نام ہے۔ اردو میں نہ جانے کیا کہتے ہیں، فارسی میں علم ہوا کہ 'زنبورک' کہتے ہیں، عربی میں قیثار الیہود اور انگلش میں جیوز ہارپ۔ (وکی پیڈیا) اور یو ٹیوب پر سرچ کرنے سے علم ہوا کہ ہندی میں "مورچنگ" کہتے ہیں۔ پنجابی فلمی گیتوں میں اس کا استعمال کبھی بہت ہوتا تھا اور یہ بات اس کی آواز سن کر علم میں آئی۔
-لبرل پارٹیوں کو ووٹ دینے کا یہ مطلب نہیں کہ بندہ لبرل نہیں ہے
اردو میں نہ جانے کیا کہتے ہیں۔
عربی والوں نے ایسا ہی ترجمہ کیا ہے۔ ویسے اس ساز کا یہود یوں سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ "جاز ہارپ" بگڑ کر "جیوز ہارپ" ہوا ہے۔ لیکن اگر آپ بضد ہی ہیں تو پھر میرے اصل مراسلے میں یہی پڑھ لیں، شاید معنویت مزید آشکار ہو جائے!صیہونی باجا کہہ سکتے ہیں
بچپن میں ہم نے بھی خود کشی کی ادھوری کوشش کی تھی۔
بہت مزے کا واقعہ ہے۔
امی نے کسی بات پہ ڈانٹا۔ میں کچھ زیادہ ہی لاڈلی تھی اور ڈانٹ کی عادت نہیں تھی سو دل پہ لے لی۔بیٹھی غمگین ہوتی رہی ،ہوتی رہی۔
چوہے مار دوا پڑی تھی۔سنا تھا کہ اسے کھا کے مر جاتے ہیں۔
فلموں میں بھی خودکشی کے سین دیکھے تھے۔ایک فلم میں شاید یوسف خان خودکشی کرتا ہے۔
بہرحال چوہے مار دوا ہاتھ میں لے لی کہ بس اب میں نے مر جانا ہے۔ میرے مرنے کے بعد پھر گھر والوں کو میری قدر ہوگی۔انہیں اپنی زیادتی کا احساس ہوگا وغیرہ وغیرہ۔
کافی دیر چوہے مار دوا ہاتھ میں لے کے بعد کے واقعات اور لوگوں کے متوقع رد عمل سوچتی رہی۔
اب یہ یاد کر کے کے بہت ہنسی آتی ہے کہ کس سب سے بڑے متوقع رد عمل نے مجھے خودکشی سے روکا۔۔۔۔
"اگر میں مر گئی تو میرا چھوٹا بھائی میرے سارے گڑیا پٹولے میری دوست روبی کو دے دے گا۔ اور وہ تو پہلے بھی ایسا کر چکا ہے۔روبی کو تو خود نہ گڑیا کے کپڑے سینے آتے ہیں، نہ ہی گڑیا کا زیور بنانا آتا ہے،نہ وہ سگریٹ کی ڈبی سے گڑیا کا پرس بنا سکتی ہے۔نہ اس کے پاس گڑیا کے برتن ہیں نہ ہی فرنیچر وغیرہ۔ اور میرے بنائے سب کپڑے،زیور، پرس اور دوسرے کھلونے بھی بھائی نے روبی کو دے دینے ہیں ۔ ہائے !!
بس پھر کیا تھا۔ چوہے مار دوا وہیں رکھی اور ہم گڑیا پٹولے کھیلنے لگے۔