کمپائلڈ فونٹ میں تو پیئر موجود ہے جو کہ وولٹ نہیں تلاش کرپارہا تھا۔پیئر کےحاضر ہونے کے باوجود کرننگ کی عدم موجودگی پیئر کرننگ کی تکنیک میں پیچیدگی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ امید ہے سنگل ایڈجسٹمنٹ میں کوئی پیچید گی نہیں آئے گی۔فانٹ کمپائل توہوگیا تھا اور کام بھی کر رہا تھا۔ بس ان الفاظ کے کچھ آخری پیئر مسئلہ کر رہے تھے جنکا حل ڈھونڈنا ابھی باقی ہے
اگر عمر بھائی کا طریقہ زیادہ اچھا کام کرتا ہے تو ایک ترکیب ہو سکتی ہے وہ یہ کہ اس کو ابجد میں اس طرح شامل کر دیا جائے کہ پہلے متن پر عمر بھائی کا طریقہ استعمال ہو اور اس کے بعد اگر استعمال کنندہ چاہے تو عارف کریم کا طریقہ استعمال کرلے۔عمر بھائی کا طریقہ زیادہ بہتر کرننگ دیتا ہے لیکن اسے مکمل فانٹ پر اپلائی نہیں کیا جا سکتا۔ ذیشان بھائی کے طریقے میں گو کہ فی الحال کچھ مسائل ہیں لیکن یہ پورے فانٹ میں یکساں کام کرتی ہے
ہمارا طریقہ عملی نہیں ۔جو اوپر سکرین شاٹ تھی وہ مائیکروسوفٹ ورڈ کی تھی اور ہمارا طریقہ فالحال صرف ورڈ 2013 ہی میں چل سکتا ہے بلکہ اتنا محدود ہے کہ ورڈ سے pdf بھی صحیح ایکسپورٹ نہیں ہوپاتا۔ دوسرے اطلاقیوں میں ویسے بھی نتائج ٹھیک نہیں آتے کیونکہ مختلف اطلاقیے RichText کو مختلف طریقوں سے دکھاتے ہیں اور اوپر جو نتائج تھے وہ صرف خاص طور پر ورڈ ۲۰۱۳ کے لئے جنریٹ کئے گئے تھے۔اگر عمر بھائی کا طریقہ زیادہ اچھا کام کرتا ہے تو ایک ترکیب ہو سکتی ہے وہ یہ کہ اس کو ابجد میں اس طرح شامل کر دیا جائے کہ پہلے متن پر عمر بھائی کا طریقہ استعمال ہو اور اس کے بعد اگر استعمال کنندہ چاہے تو عارف کریم کا طریقہ استعمال کرلے۔
یہ بات میرے دل میں آئی لیکن معلوم نہیں کہ ایسا ہو بھی سکتا ہے یا نہیں۔
کیاآپ اپنے طریقۂ کار کی پوری تفصیل یہاں پیش نہیں کرسکتے؟ کم از کم فونٹ سازی کے ”شوقین“ حضرات کو کچھ نہ کچھ معلومات میسرتو آسکیں گی۔ہمارا طریقہ عملی نہیں ۔جو اوپر سکرین شاٹ تھی وہ مائیکروسوفٹ ورڈ کی تھی اور ہمارا طریقہ فالحال صرف ورڈ 2013 ہی میں چل سکتا ہے بلکہ اتنا محدود ہے کہ ورڈ سے pdf بھی صحیح ایکسپورٹ نہیں ہوپاتا۔ دوسرے اطلاقیوں میں ویسے بھی نتائج ٹھیک نہیں آتے کیونکہ مختلف اطلاقیے RichText کو مختلف طریقوں سے دکھاتے ہیں اور اوپر جو نتائج تھے وہ صرف خاص طور پر ورڈ ۲۰۱۳ کے لئے جنریٹ کئے گئے تھے۔
نیز یہ کہ عارف بھائی جو فونٹ جاری کریں گے وہ تواس میں تو کرننگ فیچر بلٹ اِن ہوگی اور ہمارا نہیں خیال کہ ابجد جیسا سوفٹ ویئر یہ طاقت رکھتا ہے کہ اپنے رچ ٹیکسٹ کنٹرول (ایڈیٹر) میں اوپن ٹائپ فونٹس کی فیچرز کو فعال یا غیر فعال بنا سکے یوذر کے کہنے پر۔
اگر پیئر موجود ہے تو اسے کام کرنا چاہئے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ دیگر پیئرز کام کر رہے ہوں اور یہ والا نہ کرے۔ اس خاص پیئر کو فانٹ میں الگ سے شامل کریں اور دوبارہ کمپائل کر کے دیکھیں۔ اگر یہ کرننگ فراہم کر رہا ہو تو مطلب ٹیبل امپورٹ کرتے وقت کچھ مسئلہ ہوا ہے۔کمپائلڈ فونٹ میں تو پیئر موجود ہے جو کہ وولٹ نہیں تلاش کرپارہا تھا۔پیئر کےحاضر ہونے کے باوجود کرننگ کی عدم موجودگی پیئر کرننگ کی تکنیک میں پیچیدگی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ امید ہے سنگل ایڈجسٹمنٹ میں کوئی پیچید گی نہیں آئے گی۔
جب صرف ایک لفظ کی پروسیسنگ کی گئی جس میں یہ پیئر موجود تھا اور پھر نتائیج وولٹ میں امپورٹ کیے گئے تو پھر کرننگ حاصل ہو رہی تھی۔معلوم نہیں کہ جب پیئرز بہت بڑھ جاتے ہیں تو ٹیبلز میں کیا مسئلہ آتا ہے۔اگر پیئر موجود ہے تو اسے کام کرنا چاہئے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ دیگر پیئرز کام کر رہے ہوں اور یہ والا نہ کرے۔ اس خاص پیئر کو فانٹ میں الگ سے شامل کریں اور دوبارہ کمپائل کر کے دیکھیں۔ اگر یہ کرننگ فراہم کر رہا ہو تو مطلب ٹیبل امپورٹ کرتے وقت کچھ مسئلہ ہوا ہے۔
درست ہے۔ ہو سکتا ہے زیادہ پیئرز امپورٹ کرنے پر ایسا ہوتا ہو۔ بہرحال اس پر مزید ٹیسٹنگ کی ضرورت ہے۔جب صرف ایک لفظ کی پروسیسنگ کی گئی جس میں یہ پیئر موجود تھا اور پھر نتائیج وولٹ میں امپورٹ کیے گئے تو پھر کرننگ حاصل ہو رہی تھی۔معلوم نہیں کہ جب پیئرز بہت بڑھ جاتے ہیں تو ٹیبلز میں کیا مسئلہ آتا ہے۔
گوگل ہینگ آؤٹ پر آجائیں ۔ تفصیلی گفتگو کر لیتے ہیں اگر مصروف نہ ہوں تو۔نیزکچھ اپڈیٹ تو دیجئے آپ تو محفل سے غائب رہے ہیں۔
اگر یہی نمونہ مذکورہ کرننگ کا ثبوت ہے تو پھر ہمیں فی الحال اس کرننگ سے دور ہی رہنا ہوگا۔ کیوں کہ ابھی بھی ”ر، و، ا ،ل، ڑ“ وغیرہ کے ساتھ بہت مسائل نظر آرہے ہیں۔تمام محفلینز کو یہ پر مسرت اطلاع دی جاتی ہے کہ آج یکم ستمبر 2015 کو بفضل تعالیٰ جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں انپیج جیسی کرننگ حاصل ہو گئی ہے:
نوٹ: سیمپل کے مطابق ابھی اردو حروف کیساتھ کرننگ کام نہیں کر رہی ہے کیونکہ انکی اونچائی کا ڈیٹا ہمارے پاس موجود نہیں۔ سید ذیشان بھائی سے ہماری درخواست ہوگی کہ اپنی جناتی الگوردھمز کو بروئے کار لاتے ہوئے انہیں فراہم کر دیں تاکہ جلد از جلد فانٹ کی ریلیز کو ممکن بنایا جا سکے! جزاک اللہ احسن الجزا
اگرچہ یہ کافی خوش آئند ہے کہ اس قسم کی کرننک ہو رہی ہے لیکن جب تک الفاظ کے اندر کی کرننگ سپیس کے مقابلے کی نہیں ہو جاتی، تب تک فانٹ کو ریلیز نہیں کرنا چاہیے۔ اس کی مثال لفظ کرننگ ہے۔جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ کرننگ درست نہیں ہے۔تمام محفلینز کو یہ پر مسرت اطلاع دی جاتی ہے کہ آج یکم ستمبر 2015 کو بفضل تعالیٰ جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں انپیج جیسی کرننگ حاصل ہو گئی ہے:
نوٹ: سیمپل کے مطابق ابھی اردو حروف کیساتھ کرننگ کام نہیں کر رہی ہے کیونکہ انکی اونچائی کا ڈیٹا ہمارے پاس موجود نہیں۔ سید ذیشان بھائی سے ہماری درخواست ہوگی کہ اپنی جناتی الگوردھمز کو بروئے کار لاتے ہوئے انہیں فراہم کر دیں تاکہ جلد از جلد فانٹ کی ریلیز کو ممکن بنایا جا سکے! جزاک اللہ احسن الجزا
اس سے پہلے ایک مخصوص گروپ آف محفلینز سے ٹیسٹنگ کرالیں تو بہتر ہوگا۔جلد از جلد فانٹ کی ریلیز کو ممکن بنایا جا سکے!
اوپر کہا تو ہے کہاگر یہی نمونہ مذکورہ کرننگ کا ثبوت ہے تو پھر ہمیں فی الحال اس کرننگ سے دور ہی رہنا ہوگا۔ کیوں کہ ابھی بھی ”ر، و، ا ،ل، ڑ“ وغیرہ کے ساتھ بہت مسائل نظر آرہے ہیں۔
سیمپل کے مطابق ابھی اردو حروف کیساتھ کرننگ کام نہیں کر رہی ہے کیونکہ انکی اونچائی کا ڈیٹا ہمارے پاس موجود نہیں۔
تو پھر اوپر اس بات کا ذکر بھی بے معنی سا ہے کہوپر کہا تو ہے کہ
آج یکم ستمبر 2015 کو بفضل تعالیٰ جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں انپیج جیسی کرننگ حاصل ہو گئی ہے۔
آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ یہ حروف کہلاتے ہیںاگر یہی نمونہ مذکورہ کرننگ کا ثبوت ہے تو پھر ہمیں فی الحال اس کرننگ سے دور ہی رہنا ہوگا۔ کیوں کہ ابھی بھی ”ر، و، ا ،ل، ڑ“ وغیرہ کے ساتھ بہت مسائل نظر آرہے ہیں۔
مطلب یہ تھا کہ حروف کو چھوڑ کر باقی فانٹ میں انپیج جیسی کرننگ حاصل ہو رہی ہے۔ اب ظاہر نتائج کو بہتر سے بہترین کرتے کچھ وقت تو لگے گا۔ یہاں سب سے کٹھن مرحلہ مائکروسافٹ وولٹ سے فانٹ کو کمپائل کروانا تھا۔ یہ سنگ میل یکم ستمبر 2015 کو پار ہوا۔ باقی نتائج کے لئے انتظارفرمائیںتو پھر اوپر اس بات کا ذکر بھی بے معنی سا ہے کہ
جناب! تمام ترسیموں کی اونچائی ماپنے کیلئے جن جناتی الگوردھمز کا آپنے تذکرہ کیا ہے وہ درحقیقت Matlab نامی امیج پراسیسنگ ٹول کے اندر کام کرتی ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ انہیں کسی طور پر بھی اس سافٹوئیر سے باہر استعمال کیا جا سکے گا۔ باقی انکی پورٹ ابلٹی سے متعلق تفاصیل سید ذیشان بھائی بہتر بتا سکیں گے۔مزید یہ کہ مذکورہ جناتی الگورتھمز کو ایک ایپلیکیشن کا حصہ ہونا چاہیے تاکہ اور لوگ بھی اسے اپنے فونٹ کی کرننگ نکالنے کے لیے استعمال کر سکیں۔ جمیل نوری نستعلیق کی کرننگ کے حصول کے بعد ایک عدد ٹیوٹوریل کے ہمراہ اس ایپلیکیشن کی ریلیز ایک بڑا سنگ میل ہو گی جس سے سعد نستعلیق، عماد نستعلیق کے لگیچر ورژن اور دیگر مقبول حرفی نستعلیق فانٹس کے لگیچر ورژنز بنا کر ان میں کرننگ ممکن ہو سکے گی۔