انا للہ و انا الیہ راجعون
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2014 #23 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
افضل حسین محفلین مارچ 8، 2014 #25 حد ہوگئی اردو میڈیا کی بے حسی کی ۔خدا مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے آمین آخری تدوین: مارچ 8، 2014
قیصرانی لائبریرین مارچ 10، 2014 #28 انا للہ و انا الیہ راجعون کچھ دن قبل شاید جنگ کے آن لائن ایڈیشن میں خبر دیکھی تھی، لیکن بہت دیر سے شائع ہوئی تھی یہ خبر
انا للہ و انا الیہ راجعون کچھ دن قبل شاید جنگ کے آن لائن ایڈیشن میں خبر دیکھی تھی، لیکن بہت دیر سے شائع ہوئی تھی یہ خبر
arifkarim معطل مارچ 11، 2014 #29 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یقینا اسمیں کوئی شک نہیں کہ مرزا احمد جمیل کی انتھک کوششوں کے بغیر آج ہم اس جدید دور میں نستعلیقی اردو لکھنے اور پڑھنے سے قاصر ہوتے!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یقینا اسمیں کوئی شک نہیں کہ مرزا احمد جمیل کی انتھک کوششوں کے بغیر آج ہم اس جدید دور میں نستعلیقی اردو لکھنے اور پڑھنے سے قاصر ہوتے!
فرحت کیانی لائبریرین مارچ 11، 2014 #30 انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائیں۔ (آمین)
محمد خلیل الرحمٰن محفلین مارچ 18، 2014 #36 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2014 #40 کتنے افسوس اور دُکھ کی بات ہے کہ اردو نستعلیق کے خالق کی وفات پر کسی بھی میڈیا میں کوئی خبر نہ آ سکی۔
کتنے افسوس اور دُکھ کی بات ہے کہ اردو نستعلیق کے خالق کی وفات پر کسی بھی میڈیا میں کوئی خبر نہ آ سکی۔