نور اللغات کا کام پورا ہو چکا ہے یا ابھی کچھ باقی ہے؟ اگر کچھ کام رہتا ہے تو میں حاضر ہوں :) ٹائپنگ کی حد تک اس کا کام پورا ہو چکا تھا۔ البتہ اس کا سافٹوئر عمومی استعمال کے لیے اب تک جاری نہیں کیا جا سکا ہے۔ :) :) :)