ابرار بھائی، کم از کم لغات کی پروف ریڈنگ کے لیے اس کی ضرورت پیش نہیں آئے گی کیوں کہ کراؤڈ سورسنگ اور فیڈ بیک لرننگ کی سہولت لغت کے ایپلیکیشن میں براہ راست موجود ہے، بس اس کو ذرا پالش کرنے کی ضرورت ہے۔ ہاں جویریہ بٹیا کو کسی اور مقصد کے لیے اس اطلاقیے کی ضرورت ہو تو اس کو شریک کرنا یقیناً مفید ہوگا۔میں نے قرآن پاک کی پروف ریڈنگ کیلئے فونٹ ہیپلر کے اندر ہی ایک چھوٹا سا پروگرام بنایا تھا، جس میں قرآن پاک کا سکین صفحہ کھل جاتا تھا اور نیچے ڈیٹا بیس میں سےٹیکسٹ آجاتا تھا۔(صیح سے یاد تو نہیں ہے لیکن شائد اس میں یہ تھا کہ صفحہ نمبر اور اس پر موجود آیات کی تعداد بھی ڈیٹا بیس میں تھی اور جو آیات نکالتے تھے اس کاصفحہ کھل جاتا تھا ) لیکن اس کو زیادہ استعمال نہیں کیا گیا۔ وہ پرگرام امید ہے عارف کریم یا نعیم سعید کے پاس مل جائے گا۔مجھے اپنے آفس کے کمپیوٹر میں تو نظر نہیں آیا۔گھر جا کر چیک کروں گا۔
یعنی مزید تفصیلات کے لیے صیغہ راز کی گردان کرنی ہوگی۔تو پالش کر دیں نا جلد از جلد
میں فی الحال صرف چھوٹے فائل سائز کی تصویری پی ڈی ایف بنانے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ دال سے شروع ہونے والے الفاظ میرے پاس نہیں ہیں، اس لئے یہاں ذکر کیا۔ان صفحات کو اسکین کر لیا گیا تھا۔ ساری الفاظ ابھی علیحدہ فائلوں میں ہیں، ان کو جمع کرنا باقی ہے۔
فاتح بھائی حاضر ہوں۔
کیوں جی۔۔۔۔ ایک آپ لوگوں کی محبت میں اتنے بورنگ کام کروں اور لیپ ٹاپ بهی اپنی مرضی کا نہ ملے۔۔۔ رکهیں اپنے کام اپنے پاسلیپ ٹاپ بھی آپ کو ایپل کا چاہیے ہوگا، اور یہ کچھ ممکن سا نہیں لگتا۔
ایسا کرتے ہیں کہ بھیا لوگوں کا کام بٹیا اپنے پاس رکھ لیں اور بٹیا کو ہم اپنے پاس رکھ لیتے ہیں، پرنس سمیت!کیوں جی۔۔۔۔ ایک آپ لوگوں کی محبت میں اتنے بورنگ کام کروں اور لیپ ٹاپ بهی اپنی مرضی کا نہ ملے۔۔۔ رکهیں اپنے کام اپنے پاس
ایویں ہی۔۔ نسو جی تسیایسا کرتے ہیں کہ بھیا لوگوں کا کام بٹیا اپنے پاس رکھ لیں اور بٹیا کو ہم اپنے پاس رکھ لیتے ہیں، پرنس سمیت!