نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

شمشاد بھائی کوئی تازہ خبر ہے اس کے متعلق کہ کام کس مرحلے میں ہے؟
میں نے تو اپنے حصے کا کام ختم کر کے متعلقہ ربط پر اپلوڈ کر دیا تھا۔

سعود بھائی بہتر بتا سکیں گے۔
ٹائپنگ کا کام تمام ہو چکا تھا۔ دو سو کے قریب صفحات غائب تھے، ان کو علیحدہ سے اسکین کر کے ٹائپ کر لیا گیا تھا۔ ابھی سارا کام اکٹھا کر کے پروف ریڈنگ کے مرحلے میں ڈالنا ہے۔ :) :) :)
 
نکتہ ور

محفلین

پروف ریڈنگ کب شروع ہو گی؟مجھے لغت کی تکمیل کا انتظار ہے کب تک مکمل ہو گا یہ کام:thinking:
 
فاتح

لائبریرین
ما شاءاللہ!
کتاب تو شاید مکمل ہوگئی ہے۔ کیا پروف ریڈنگ نہیں ہوئی؟
اگر ہوگئی ہے تو فائل کا ربط؟
فاتح
ابن سعید
بدقسمتی سے اتنے لمبے عرصے سے ناچیز اور سعود بھائی کو مشترکہ فراغت کے اوقات میسر نہیں آ سکے لیکن یہ پراجیکٹ ہماری اولین ترجیح تھی اور ہے۔ امید ہے جلد تکمیل کو پہنچا دیں گے۔
 
فاتح بھائی کس قسم کا کام باقی ہے؟
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی کس قسم کا کام باقی ہے؟
یہ:

Top