نیرنگ خیال
لائبریرین
شمشاد بھائی نے ساڈی بات کا جواب ہی نہیں دیا۔۔۔۔
اگر فیصلہ شمشاد بھائی پر چھوڑیں گے تو یہ ہوگا کہ چند منٹ بعد وہ تکمیل شدہ متن پوسٹ کر کے کہیں گے، اچھا![]()
کیا یہ بات درست ہے۔۔۔

اگر فیصلہ شمشاد بھائی پر چھوڑیں گے تو یہ ہوگا کہ چند منٹ بعد وہ تکمیل شدہ متن پوسٹ کر کے کہیں گے، اچھا![]()
کس بات کا جواب نہیں دیا نین بھائی؟
میں معذرت خواہ ہوں کہ بوجہ مصروفیات اس طرف توجہ نہ کر سکا۔۔۔ مجھے دو دن اور دیجیے۔۔ اس کے بعد انشاءاللہ میں اپنی رپورٹ جمع کرواتا ہوں۔۔۔![]()
نیرنگ بھائی، آپ کہیں تو آپ کا کام شمشاد بھائی کو دے دیا جائے۔ اس طرح یہ کام اب تک ہو چکا ہوتا۔![]()
![]()
![]()
اگر شمشاد بھائی کو گراں نہ گزرے تو یہ استدعا ان کے حضور دھر دیجیے۔۔۔جزاک اللہ
![]()
اب ربط دے دیں، میں دیکھ لیتا ہوں۔
شمشاد بھائی، جلد سوم کے 301 سے 350 تک کے صفحات آپ کے ذمہ کر دیے ہیں جو کہ پہلے نیرنگ خیال بھائی کے حوالے تھے۔![]()
![]()
![]()
شمشاد بھائی، ہم نے محترم غلام ربانی فدا صاحب کے حصے کے 251 تا 300 صفحات بھی آپ کے حوالے کر دیے ہیں۔ اس طرح اب آپ کو جلد سوم کے کل 100 صفحات ٹائپ کرنے ہیں 251 سے 350 تک۔ اس میں پچاس صفحات نیرنگ بھائی کے حصے کے ہیں اور پچاس محترم فدا صاحب کے۔حاضر سائیں۔
شمشاد بھائی، ہم نے محترم غلام ربانی فدا صاحب کے حصے کے 251 تا 300 صفحات بھی آپ کے حوالے کر دیے ہیں۔ اس طرح اب آپ کو جلد سوم کے کل 100 صفحات ٹائپ کرنے ہیں 251 سے 350 تک۔ اس میں پچاس صفحات نیرنگ بھائی کے حصے کے ہیں اور پچاس محترم فدا صاحب کے۔![]()
![]()
![]()