نوک جھونک

زینب

محفلین
لو اب ایک نئی کہانی لے آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے لاٹھی اور ڈنڈے کا مسلہ تو حل ہو لینے دیں
 
ظفری

لائبریرین
بی بی ۔۔۔ میں‌ قومی اسمبلی کی نہیں ۔۔۔۔۔ بلکہ محفل کی اسمبلی کی بات کررہا ہوں ۔ :)
 
زینب

محفلین
مجھے بی بی پلیز نہیں کہنا مجھے اس لفظ سے چڑ ہے بہت۔۔۔۔۔۔۔پہلے بتانا تھا نا اس اسمبلی کی بات کر رہے ہیں۔۔۔۔ میں نہیں کوئی بھی وہی اسمبلی سمجھے گا نا جہاں کبھی کام کی کوئی بات نہیں ہوتی
 
ظفری

لائبریرین
بی بی سے کون خاتون نہیں چڑتی ۔۔۔۔۔ :grin:

بھئی میں نے کہا تھا ناں کہ ۔۔۔۔ نوک جھونک کی اس محفل کی اسمبلی ۔۔۔۔ آپ نے صحیح غور نہیں کیا ہوگا شاید ۔ :)
 
زینب

محفلین
اب غور کرنے کے لیے ایک میں ہی بچی ہوں کیا۔۔۔۔۔آپ غور کریں میں جا رہی وں مجھے بھوککککککککککک لگی ہے کوئی پراٹھا وغیرہ کھاؤں گی تو ٹھیک سے غور بھی کر پاؤں گی
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ صحیح ہے اب معدے میں کچھ ہو گا تو کچھ سمجھ میں بھی آئے گا۔
ظفری بھائی آپ کو پتہ ہے ناں کچھ لوگ سر کی بجائے معدے سے سوچنے کا کام لیتے ہیں۔+ہا ہائے+
 
شمشاد

لائبریرین
لاہور میں آج دھماکے کے بعد کے بیانات
خود کش حملہ آور کی ٹانگیں مل گئیں۔
صدر اور نگران وزیر اعظم نے خود کش حملہ کے ذمہ داروں کو فورا گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
صدر اور نگران وزیر اعظم نے دھماکے کی پرزور مذمت کی ہے۔

اللہ نہ کرے کہ اور کوئی ایسا دھماکہ ہو لیکن اگلے دھماکے کے بعد آنے والے بیانات :
خود کش حملہ آور کا سر مل گیا۔
صدر اور نگران وزیر اعظم نے خود کش حملہ کے ذمہ داروں کو فورا گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
صدر اور نگران وزیر اعظم نے دھماکے کی پرزور مذمت کی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
دور اندیشی کی اس میں کیا بات ہے، ہر دھماکے کے بعد یہی بیان آتا ہے لیکن گرفتار آج تک کوئی بھی نہیں ہو سکا۔
اور انہوں نے میڈیا کر کہہ رکھا ہے کہ ایسے حادثے کے بعد فوراً اسی قسم کا بیان چھاپ دیا کریں، ہمارا انتظار نہ کیا کریں۔
 
زونی

جی بالکل اور ہر دھماکے کے فوراً بعد مرنے والوں کے لواحقین کےلئے انسانی جانوں کی قیمت دو لاکھ روپے کی امداد کا بھی اعلان ہوتا تھا لیکن اب تو یہ بھی نایاب ہو گیا ھے شائد دھماکے زیادہ اور پیسے کم ہیں:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
او ہاں یہ تو میں بھول ہی گیا تھا کہ مرنےوالوں کے لواحقین کو اتنے لاکھ اور زخمیوں کے لیے اتنے۔۔۔۔ کون سا کوئی اپنی جیب سے دینے ہیں، اعلان ہی کرنا ہے ناں۔
 
زونی

محفلین
او ہاں یہ تو میں بھول ہی گیا تھا کہ مرنےوالوں کے لواحقین کو اتنے لاکھ اور زخمیوں کے لیے اتنے۔۔۔۔ کون سا کوئی اپنی جیب سے دینے ہیں، اعلان ہی کرنا ہے ناں۔

جی ہاں جب زلزلہ آیا تھا تو ایسے کئی وعدے ہوئے تھے جو اب تک وفا نہیں ہوئے;)
 
شمشاد

لائبریرین
اور آپ نے بالکل صحیح سنا ہے۔ اسمبلیوں میں سوائے باتوں کے اور کچھ نہیں ہوتا۔
 
آپ کی شکایت فوری جواب کا تقاضہ کر رہی ہے، ماشااللہ آپ شمشاد ہیں، اور ہمارے استاد بھی ہیں، تنقید حوصلہ ورں پر کی جاتی ہے، اکبر بگٹی کے حشر سے سبق سیکھیں، کیونکہ آپ کا نام خطرے سے خاصا قریب ہے ۔۔۔ شمشاد اور شمشان میں صرگ " ن‌" کی تبدیلی گھاٹ تک لے جا سکتی ہے،

مائینڈ نہیں کرتے ہیں آپ ۔ ۔ ! یہ خوبی ہمیں آپ سے مذاق پر اکساتی بلکہ ورغلاتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
حضرت اب آپ اردو اور ہندی کو تو آپس میں نہ ملائیں۔ اگر ایسی ملاوٹ کریں گے تو نتیجہ خطرناک ہی نکلے گا ناں۔
 
زینب

محفلین
ہاں یہ بلکل صیح کیا آپ نے شمشاد جو یونس صاحب کو خطرے سے آگاہ کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ انہوں نے مکر ہی جانا تھا کہ پہلے بتایا کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top