نوک جھونک

شمشاد

لائبریرین
ہمارا تو کام ہی یہی ہے کہ لوگوں کو سیدھا راستہ دکھاتے رہیں اور صحیح صحیح بات بتاتے رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کسی کو معلوم ہے کہ جیو کے ساتھ کیا ہوا ہے؟ کل تک تو خبریں اور تبصرے نشر ہو رہے تھے، آج خبریں بھی پوری طرح نہیں دے رہے، تبصرے تو دور کی بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے کہ تبصرے اور خبریں گئیں، اب بیٹھ کے گانے سنیں اور خواتین کے پروگرام دیکھیں۔ :mad:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اردو محفل کے رکن فیصل عظیم قریشی کے نام کے نیچے لاہور یا ان دبئی لکھا ہوا ہے ۔

کیا یہ :

لاہوریا ان دبئی ہے یا پھر
لاہور یا ان دبئی ہے؟
 

زینب

محفلین
شاید وہ اپنے ساتھ ساتھ لاہور کو بھی جہاز کی ایک سیٹ پے بٹھا کے دبیئ لے آئے ہوں تاکے یاد نا آئے اور انہیں بار بار لاہور جانے کے لیے ٹکٹ کا خرچہ نا کرنا پڑے
 

شمشاد

لائبریرین
اگر لاہور کو یہ لے آئے ہیں تو وہاں پاکستان میں کیا ہے جسے پنجاب کا دل کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
زونی جی لاہور لاہور ہے۔ اسے اور اسے کے رہنے والوں کو کوئی نہیں لے جا سکتا۔ بے فکر رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو کیسے معلوم کہ ان کے پاس گردے دو ہی ہیں؟ آجکل گردے چوری کرنے کا رواج زوروں پر ہے۔
 

زونی

محفلین
ہاہاہا ہاہاہا۔۔ لوگ تو ایک گردے سے کام چلا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔اپ کے پاس تو دو 2 گردے اور ساتھ میں کلیجی بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔





لیکن زینب خطرے کی بات تو یہ ھے کہ ان گردوں اور کلیجیوں کا بھی لاہوریے ٹکا ٹک بنانے پہ تلے رہتے ہیں،اگر ایسا ہی چلتا رہا تو لاہور تو دل گردے سے رہ گیا نا:(
 

خرم

محفلین
لوجی شرفو کے پیچھے پڑتے پڑتے ٹکا ٹک کے پیچھے پڑ گئے۔ آپ جی شرفو کو سنبھالیں اور ہمیں‌ ٹکا ٹک کھانے دیں۔ ہاں
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید خرم بھائی۔ کہیے کیسے ہیں؟ فرصت مل گئی آپ کو۔ بٹیا رانیاں کیسی ہیں؟ بڑی کو چھوٹی کے روپ میں جیتا جاگتا کھلونا ملا ہو گا۔

شعر و شاعری کا کیا حال ہے؟ مجھے تو خطرہ ہی رہتا ہے کہ کہیں صحیح شعر غلط موقع پر یا غلط شعر صحیح موقع پر نہ پڑھ دیں۔ ;)
 
Top