ہم تو رمضان میں افطاری کے بعد کھانا ہی نہیں کھاتے کہ افطاری ہی اتنی زیادہ ہوتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2021 #141 ہم تو رمضان میں افطاری کے بعد کھانا ہی نہیں کھاتے کہ افطاری ہی اتنی زیادہ ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 18، 2021 #142 ایسا ہی ہے یہاں بھی۔ افطاری زیادہ بنائی ہو تو کھانا نہیں۔ اور اگر کھانا ہے تو افطاری میں صرف پھل۔