اشتیاق علی
لائبریرین
جناب میں فیصل آباد میں رہتا ہوں۔
اب خود ہی اس بات کا جواب دیں شمشاد بھائیبہت سارے دھاگوں پر ایسا ہوتا ہے کہ بات موضوع سے ہٹ کر کسی اور دھارے پر بہنے لگتی ہے، تو ایسے برساتی دھاروں کا رخ موڑنے کے لیے یہ دھاگہ کھولا گیا ہے کہ جو بھی بات موضوع سے ہٹ کر کرنی ہو وہ اس دھاگے پر کریں۔
تو میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں صدر مشرف سے کہ آپ نے آٹا بند کر دیا، بجلی بند ہے، گیس بند ہے، چینی وغیرہ تو پہلے ہی بند ہیں، اب اور کیا بند کرنا چاہ رہے ہیں۔ جتنے برے حالات پاکستان کے آپ کے دور میں ہوئے اور مزید ہو رہے ہیں، ایسا پاکستان کی تاریخ میں آج تک نہیں ہوا۔
شمشاد بھائی اب تسلی ہے آپ کو؟؟؟تو میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں صدر مشرف سے کہ آپ نے آٹا بند کر دیا، بجلی بند ہے، گیس بند ہے، چینی وغیرہ تو پہلے ہی بند ہیں، اب اور کیا بند کرنا چاہ رہے ہیں۔ جتنے برے حالات پاکستان کے آپ کے دور میں ہوئے اور مزید ہو رہے ہیں، ایسا پاکستان کی تاریخ میں آج تک نہیں ہوا۔
ہمم۔۔۔ابھی تو دونوں ہی بڑے زور شور سے تقریریں کر رہے ہیں۔
عمران بھائی یہ تو زیادتی ہے ناں کہ اب تک آپ نے فیس ہی نہیں دی۔کون سے پیسے؟؟؟ ابھی تک کچھ بھی نہیں دیا انہوں نے۔۔۔ کہس پینڈنگ میں پڑا ہوا۔۔۔ لگتا ہے اوپر اوپر سے ہی شوق ہے بس دوسری کا سید عمران بھائی کو۔۔۔