ماہی احمد
لائبریرین
ویسے عمران بھائی کو تو بندہ سنگین نتائج کی کوئی دھمکی بھی نہیں دے سکتا۔۔۔ بیچارے خود بضد ہیں کہ انہیں کوئی سنگین نتائج دکھائےعمران بھائی یہ تو زیادتی ہے ناں کہ اب تک آپ نے فیس ہی نہیں دی۔
ویسے عمران بھائی کو تو بندہ سنگین نتائج کی کوئی دھمکی بھی نہیں دے سکتا۔۔۔ بیچارے خود بضد ہیں کہ انہیں کوئی سنگین نتائج دکھائےعمران بھائی یہ تو زیادتی ہے ناں کہ اب تک آپ نے فیس ہی نہیں دی۔
آخر کار ہو ہی جانا۔۔۔ ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگاکوئی بات نہیں، ان کا یہ شوق بھی پورا کر دیں گے۔
ایسے نہیں ہوتا سید بادشاہ۔ ہم بھی پوری فیس تھوڑا ہی مانگ رہے ہیں۔ ایڈوانس کہہ لیں یا بیعانہ کہہ لیں۔ پوری فیس تو ظاہر ہے بعد میں ہی لی جائے گی۔فیس ہم بنفس نفیس دیتے ہیں۔۔۔
اور ہمیشہ اس ہاتھ لے، اس ہاتھ دے والا معاملہ کرتے ہیں۔۔۔
یعنی ادھر روکڑا لیں ادھر مال دیں!!!
یہ بھی کسی کسی کا نصیب ہوتا ہے کہ کسی کو چائے پلائے۔ ہر کوئی تھوڑا ہی پلاتا ہے۔ ویسے بھی اللہ برکت دینے والا ہے۔گھر پر ہی مصروف ہیں آنی
جو چائے پلاتی تھی اس کو رخصت کرنا ہے۔۔۔ اب تو خود بنا بنا کر پیش کرنی پڑ رہی چائے۔۔۔۔
بھیا چائے بھی ہے اور پکوڑے بھییہ بھی کسی کسی کا نصیب ہوتا ہے کہ کسی کو چائے پلائے۔ ہر کوئی تھوڑا ہی پلاتا ہے۔ ویسے بھی اللہ برکت دینے والا ہے۔
29 مارچ کو کھایا تھا ۔۔۔ اور آج پھر کھائیں گے۔ڈنر میں پراٹھا یہ تو ثقیل ہوتا ہے، جبکہ عشائیے میں زود ہضم غذا کھانی چاہیے۔