گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ناں ناں ہمیں ان کے پیچھے نہیں جانا۔آپ کوہ قاف جا کر کیا کریں گی ۔ پاکستان چلی جائیں ۔ سب کوہ قاف والے بھی اب پاکستان میں رہتے ہیں ۔
بس ہمیں کوہ قاف ہی جانا ہے۔
ناں ناں ہمیں ان کے پیچھے نہیں جانا۔آپ کوہ قاف جا کر کیا کریں گی ۔ پاکستان چلی جائیں ۔ سب کوہ قاف والے بھی اب پاکستان میں رہتے ہیں ۔
ضرور آپ ہی نے مخبری کر دی ہے۔مجھے تو یہ لگتا ہے کہ جیسا ہی آپ نے ارادہ کیا کوہ قاف جانے کا ۔۔۔ سب وہاں سے فرار ہوگئے ۔
جان بچانا ایک بڑا فریضہ ہے ۔ضرور آپ ہی نے مخبری کر دی ہے۔
آپ کو کس نے دیس نکالا دیا۔۔۔ یا آپ بھی ہماری طرح کوہ قاف ہی سے آئے ہوئے ہیں جو اب واپس جا رہے ہیں۔اور ہاں ۔۔۔ میں بھی جا رہا ہوں ۔
صرف اپنی۔جان بچانا ایک بڑا فریضہ ہے ۔
مجھے کسی نے کہیں سے نہیں نکالا ۔ اور نہ ہی میں کوہ قاف سے آیا ہوں ۔ بس مجھے بھوت پریت کے انٹریوز کا شوق ہے ۔ اس لیئے ان کے پیچھے نکل جاتا ہوں ۔آپ کو کس نے دیس نکالا دیا۔۔۔ یا آپ بھی ہماری طرح کوہ قاف ہی سے آئے ہوئے ہیں جو اب واپس جا رہے ہیں۔
ہم سے آگے کتنی لمبی قطار ہے بھلا 🤣🤣🤣مجھے کسی نے کہیں سے نہیں نکالا ۔ اور نہ ہی میں کوہ قاف سے آیا ہوں ۔ بس مجھے بھوت پریت کے انٹریوز کا شوق ہے ۔ اس لیئے ان کے پیچھے نکل جاتا ہوں ۔
بس آپ ہی رہ گئی ہیں ۔ہم سے آگے کتنی لمبی قطار ہے بھلا 🤣🤣🤣
تو ہو جائیں دو دو ہاتھ ۔۔۔ 🙄بس آپ ہی رہ گئی ہیں ۔
وہ تو محض مذاق کے طور پر کہا تھا گُلِ یاسمیں، وہ الٹی گنگا میں مراسلہ کرنے والی بات!@عظیم آپ کو اب مراسلے لکھنے کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گ
معلوم ہے کہ مذاق کے طور پر کہا تھا مگر ہم نے تو بات سے بات نکالنی تھی نا۔وہ تو محض مذاق کے طور پر کہا تھا گُلِ یاسمیں، وہ الٹی گنگا میں مراسلہ کرنے والی بات!
واہ کیا بات ہے ۔۔۔ہے عشق تو پھر چین سے پھرنا یہاں کیسا
دیوانے اگر ہو تو گریبان کا کیا ہے
اللہ خوش رکھے اور آپ کو اور ایک چاند سی ۔۔۔۔ دے۔عرصہ دراز پہلےیہاں اردو محفل پر ایک لڑی تھی۔ جہاں نوک جھوک بلکل اسی طرح چلتی تھی ۔ جیسا کہ اب حرف ابجد کی لڑیوں میں چل رہی ہے ۔ میرے لیئے کم از کم یہ مشکل ہے کہ میں حرف ابجد دیکھوں کے پہلے یا بعد میں کیا حرف ہے اور پھر تبصرہ کروں ۔ عموماً جب میں یہ دیکھتا ہوں تو معلوم ہوتا ہے کہ اس حرف پر پہلے ہی تبصرہ ہوچکا ہے ۔ اور پھر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ حرف ابجد کو خصوصاً الٹے حرف ابجد کو دیکھے بغیر فوراً تبصرہ کرنے کی کوشش کرو ں تو پھر ترتیب میں غلطی ہوجاتی ہے ۔ چناچہ میں نے ایک پرانا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ اگر دوست و احباب کو پسند ہو تو وہ یہاں کسی حرف سے شروعات کی بندش سے آزاد گپ شپ کرسکتے ہیں ۔
ب ہ و؟؟؟اللہ خوش رکھے اور آپ کو اور ایک چاند سی ۔۔۔۔ دے۔
دل کی بات کردی آپ نے
ہائےےے اب کیا کہا جائے۔ب ہ و؟؟؟
معذرت کہ آخر میں ت لکھنا رہ گیاہائےےے اب کیا کہا جائے۔
اور ایک ۔۔۔ چاند سی ۔۔۔دے ۔ کیا بات ہے ۔ موجاں ہی موجاںاللہ خوش رکھے اور آپ کو اور ایک چاند سی ۔۔۔۔ دے۔
دل کی بات کردی آپ نے
ن اور ی کو کیوں بھول رہی ہیں ۔معذرت کہ آخر میں ت لکھنا رہ گیا
نہیں ایک ہاتھ ہی کافی ہے ۔تو ہو جائیں دو دو ہاتھ ۔۔۔ 🙄