نوک جھونک

ظفری

لائبریرین
مجھے تو یہ لگتا ہے کہ جیسا ہی آپ نے ارادہ کیا کوہ قاف جانے کا ۔۔۔ سب وہاں سے فرار ہوگئے ۔ :D
 

ظفری

لائبریرین
آپ کو کس نے دیس نکالا دیا۔۔۔ یا آپ بھی ہماری طرح کوہ قاف ہی سے آئے ہوئے ہیں جو اب واپس جا رہے ہیں۔
مجھے کسی نے کہیں سے نہیں نکالا ۔ اور نہ ہی میں کوہ قاف سے آیا ہوں ۔ بس مجھے بھوت پریت کے انٹریوز کا شوق ہے ۔ اس لیئے ان کے پیچھے نکل جاتا ہوں ۔ :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہے عشق تو پھر چین سے پھرنا یہاں کیسا
دیوانے اگر ہو تو گریبان کا کیا ہے
واہ کیا بات ہے ۔۔۔
بحر اور وزن کا معلوم نہیں مگر ہے عشق تو پھر چین سے پھرنا یہاں کیسا۔۔
کیا کہیں سے آواز آئی کہ
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
امید ہے کہ اپنے شعر کو وہاں سے یہاں لانا برا نہ لگا ہو گا۔ 🙄
 

فہیم

لائبریرین
عرصہ دراز پہلےیہاں اردو محفل پر ایک لڑی تھی۔ جہاں نوک جھوک بلکل اسی طرح چلتی تھی ۔ جیسا کہ اب حرف ابجد کی لڑیوں میں چل رہی ہے ۔ میرے لیئے کم از کم یہ مشکل ہے کہ میں حرف ابجد دیکھوں کے پہلے یا بعد میں کیا حرف ہے اور پھر تبصرہ کروں ۔ عموماً جب میں یہ دیکھتا ہوں تو معلوم ہوتا ہے کہ اس حرف پر پہلے ہی تبصرہ ہوچکا ہے ۔ اور پھر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ حرف ابجد کو خصوصاً الٹے حرف ابجد کو دیکھے بغیر فوراً تبصرہ کرنے کی کوشش کرو ں تو پھر ترتیب میں غلطی ہوجاتی ہے ۔ چناچہ میں نے ایک پرانا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ اگر دوست و احباب کو پسند ہو تو وہ یہاں کسی حرف سے شروعات کی بندش سے آزاد گپ شپ کرسکتے ہیں ۔
اللہ خوش رکھے اور آپ کو اور ایک چاند سی ۔۔۔۔ دے۔
دل کی بات کردی آپ نے :)
 
Top