سید عمران
محفلین
بے ٹرالر لگادیتیں تو بات اور وزنی ہوجاتی!!!تو کیا بے ٹرک کی انکساری کریں؟
بے ٹرالر لگادیتیں تو بات اور وزنی ہوجاتی!!!تو کیا بے ٹرک کی انکساری کریں؟
آخو۔۔۔جج نال ایہ مخولیاں!!!
بات وزنی کرنی ہے تو اسے شہد کی مکھیوں کے چھتے میں رکھ دیں۔بے ٹرالر لگادیتیں تو بات اور وزنی ہوجاتی!!!
بات میں وزن نہیں آئے گا بلکہ وہ غبارے کی طرح پھول جائے گی!!!بات وزنی کرنی ہے تو اسے شہد کی مکھیوں کے چھتے میں رکھ دیں۔
کیسے پتہ؟بات میں وزن نہیں آئے گا بلکہ وہ غبارے کی طرح پھول جائے گی!!!
آپ کے احوال گزشتہ سے!!!کیسے پتہ؟
ہاں۔۔۔۔ کتنے خوفناک سے دن تھے ناں جب ہم محفل سے گمشدہ تھے۔آپ کے احوال گزشتہ سے!!!
آپ کے لیے ہوں گے خوفناک...ہاں۔۔۔۔ کتنے خوفناک سے دن تھے ناں جب ہم محفل سے گمشدہ تھے۔
آج ان کے ساتھ بھی مصطفی بھاگ گیا والی لڑی میں ستھری ہوگئی!!!روفی بھیا ہمیشہ ہمیں وہاں لا کر چھوڑتے ہیں جہاں پانی نہ ملے
کوئی بات نہیں۔آپ کے لیے ہوں گے خوفناک...
ہمارے لیے تو خواب ناک دن تھے...
سہانے خواب جیسے!!!
ہیں جی۔۔۔۔ کب بھاگا مصطفٰی؟آج ان کے ساتھ بھی مصطفی بھاگ گیا والی لڑی میں ستھری ہوگئی!!!