نوک جھونک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور ایک ۔۔۔ چاند سی ۔۔۔دے ۔ کیا بات ہے ۔ موجاں ہی موجاں :thumbsup:

ن اور ی کو کیوں بھول رہی ہیں ۔ :lol:
کیونکہ چاند سی۔۔۔ بھی لکھا ہوا ہے بلکہ فرمائش کی گئی ہے۔ اور بھوتنی تو بھوتنی ہوتی ہے۔ چاند یا چاند کا ٹکڑا نہیں ہوتی۔
سو ہم بھولے کچھ بھی نہیں برخوردار۔
 

ظفری

لائبریرین
مصطفی جاگ گیا ۔ مصطفی سو گیا ۔ مصطفی دہشت گرد ہے ۔ وغیرہ سے نکل کر اصل نوک جھونک میں آیئے ۔ تاکہ نوک جھونک کے تقاضے پورے ہوں ۔ :D
 

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
یہ تین متبرک لفظ کن تین مبارک ہستیوں کے القابات ہیں ؟ آپ کی شرح کچھ مدد فرما دے گی
یہ تمام بابرکت الفاظ صرف ایک ہی ہستی کو سزا وار ہیں...
جن کو روفی بھائی نے انجانے میں یہ سمجھ کے دعوت دھماچوکڑی دے ڈالی کہ شاید وہ اس لڑی میں آکر کچھ ہلچل مچادیں، غضب ڈھا دیں، کشتوں کے پشتے لگا دیں...
مگر نتیجہ کیا نکلا؟؟؟
ہوا نکلا غبارہ!!!
 
Top