تانیہ
محفلین
دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں
تو بھی خدا کے واسطے کہہ دے نہیں، نہیں
(نامعلوم)
واہ
زبردست
دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں
تو بھی خدا کے واسطے کہہ دے نہیں، نہیں
(نامعلوم)
بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اس انتہا پسندی میں
یہ مت پوچھو کہ دیوانے جہاندیدہ نہیں ہوتے
تعجب کیا اگر اقبال دنیا مجھ سے نا خوش ہے
بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے
کسی اور اقبال کے ہوں تو ہوں، علامہ محمد اقبالؒ کے نہیں ہیں۔محمد تابش صدیقی بھائی کیا یہ اقبال ہی کے اشعار ہیں-
کسی اور اقبال کے ہوں تو ہوں، علامہ محمد اقبالؒ کے نہیں ہیں۔
فی الحال تو ایسا ہی ہے، جب تک کے علامہ نیا کلام نہیں چھپوا لیتے۔یعنی جو آپکی ایپ شاعرِ مشرق تلاش نہ کر سکے انکو کسی اور کا ہی سمجھا جائے؟