نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
یہ نئے والے ماٹ صاب اچھے ہیں۔ فٹا فٹ حاجری لگا دیتے ہیں۔ دائیں طرف دیکھتے ہی میری حاضری لگ گئ ہوگی کہنے سے پہلے۔ کیوں؟
 

عمر سیف

محفلین
نا میں نے جیہ کو تم کہا۔ نہ میں نے کوئی ایسی ویسی بات کی۔ نام ہی لیا ہے۔ سکول میں لیا جاتا ہے آپ بھی لیتے ہونگے۔ تو ادب آداب کے علاوہ کچھ اور سیکھانا ہے ؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
نا میں نے جیہ کو تم کہا۔ نہ میں نے کوئی ایسی ویسی بات کی۔ نام ہی لیا ہے۔ سکول میں لیا جاتا ہے آپ بھی لیتے ہونگے۔ تو ادب آداب کے علاوہ کچھ اور سیکھانا ہے ؟؟
ارے بھائی، جب آپ سکول میں آتے ہیں تو کوئی بھی ٹیچر سے یہ نہیں پوچھتا کہ کیا پڑھایا جا رہا ہے۔ چپ بیٹھ کر پڑھتے ہیں یا پھر شرارتیں کرتے ہیں

اگر آپ کو میری باتیں بری لگ رہی ہیں تو معذرت۔ میں اب چپ رہتا ہوں

لیکن ہر بات کو محض‌ اپنی مخالفت مت سمجھیں‌ :(
 

عمر سیف

محفلین
بات بری لگنے کی نہیں قیصرانی۔ اگر عزت کہہ کر کروائی جائے تو وہ عزت تو نہ ہوئی۔ کسی کا نام بھی اگر ادب سے لیا جائے اس میں کوئی مسئلہ تو نہیں۔ :) کیوں؟

اور میں کلاس میں ذرا خاموش نہیں رہتا تھا۔ تو یہاں کیسے؟ تھوڑی تھوڑی کھسر پھسر تو ہونی چاہئے نہ۔ :) ایسے مزا کیسے آئے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top