اور ہاں منتظمین کا شکرگزار بھی ہوں جنھوں نے مجھے مبتدی سے معاون بنادیا ہے۔
سندباد لائبریرین ستمبر 29، 2006 #41 اور ہاں منتظمین کا شکرگزار بھی ہوں جنھوں نے مجھے مبتدی سے معاون بنادیا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2006 #42 سندباد نے کہا: نئے سکول میں داخلہ ملنے کی خوشی میں مٹھائی لایا ہوں، کس کو دینی ہے۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیہ اس سکول کی استانی ہے اسی کو دے دیں۔
سندباد نے کہا: نئے سکول میں داخلہ ملنے کی خوشی میں مٹھائی لایا ہوں، کس کو دینی ہے۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیہ اس سکول کی استانی ہے اسی کو دے دیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2006 #43 سندباد نے کہا: اور ہاں منتظمین کا شکرگزار بھی ہوں جنھوں نے مجھے مبتدی سے معاون بنادیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مبارک ہو۔ دیکھ لیں پھر، ویسے یہ آپ کی اپنی محنت ہے۔ اگر اسی لگن سے محنت کرتے رہیں گے تو ممتاز کا عہدہ بھی مل سکتا ہے۔
سندباد نے کہا: اور ہاں منتظمین کا شکرگزار بھی ہوں جنھوں نے مجھے مبتدی سے معاون بنادیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مبارک ہو۔ دیکھ لیں پھر، ویسے یہ آپ کی اپنی محنت ہے۔ اگر اسی لگن سے محنت کرتے رہیں گے تو ممتاز کا عہدہ بھی مل سکتا ہے۔
جیہ لائبریرین ستمبر 29، 2006 #44 میرا سکول یہ نہیں۔ جو سکول تھا وہ تو اب نہیں رہا۔ ابھی میں اس سکول میں استانی بننے کا فیصلہ نہیں کیا
ن نجم الثاقب محفلین ستمبر 29، 2006 #46 اسکول میں داخلے کیلئے درخواست فارم کہاں سے ملے گا اور جمع کہاں کروانا ہوگا۔
جیہ لائبریرین ستمبر 29، 2006 #47 نجم صاحب آپ نے اپنے دستخط میں لکھا ہے سچ بولیے، تو سچ یہ ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ کہاں جمع کرانے ہیں فارم
نجم صاحب آپ نے اپنے دستخط میں لکھا ہے سچ بولیے، تو سچ یہ ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ کہاں جمع کرانے ہیں فارم
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2006 #50 نجم الثاقب صاحب نے پوچھا تھا، ان کو کہہ رہا تھا۔ تمہیں کوئی کچھ کہہ سکتا ہے بھلا۔ کسی کی اتنی ہمت ہی نہیں۔
نجم الثاقب صاحب نے پوچھا تھا، ان کو کہہ رہا تھا۔ تمہیں کوئی کچھ کہہ سکتا ہے بھلا۔ کسی کی اتنی ہمت ہی نہیں۔
ن نجم الثاقب محفلین ستمبر 29، 2006 #53 یہ تو گڑبڑ ہوجائے گی، اسکول کے پہلے دن ہی چھٹی کرنی پڑ جائے گی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2006 #54 لڑائی اور وہ بھی جیہ سے۔ توبہ توبہ عید کے دن سے نہیں عید کی چھٹیوں کے بعد سے
قیصرانی لائبریرین ستمبر 30، 2006 #55 کیا میرا داخلہ ہوا؟نہیں تو کب تک ہو جائے گا؟میںنے کچھ دن مزید غیر حاضری کرنی ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2006 #56 میرا خیال ہے کہ سکول ہی آپ کے حوالے کر دیتے ہیں۔ کیوں جیہ کیا خیال ہے؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 1، 2006 #57 عید میں تو بہت دن ہیں۔ یار جلدی سے سکول کھول دو، پھر عید کی چھٹیوں کا مزا بھی زیادہ آئے گا۔
ح حمزہ کاظمی محفلین اکتوبر 1، 2006 #58 ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے