حمزہ کاظمی
محفلین
چاچومین بھھی پڑھون
شمشاد نے کہا:استانی جی نے روزہ رکھ لیا تھا جس سے ان کو نقاہت بہت ہو گئی تھی اس لیے سکول نہیں آئیں۔
نام تو کچھ جانا پہچانا سا لگتا ہے۔ مجھے لگ رہا کہ میں ان جو جانتی ہوںشمشاد نے کہا:اس کا اصل نام جویریہ مسعود ہے، جیہ نک ہے اور جوجو کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ سوات میں رہتی ہے۔
اور کچھ ؟؟؟
تو استانی جی کا تعلق سوات سے ہے۔ کیا خوب صورت اتفاق ہے کہ ناچیز بھی سوات کی مٹی سے تعلق رکھتا ہے۔شمشاد نے کہا:اس کا اصل نام جویریہ مسعود ہے، جیہ نک ہے اور جوجو کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ سوات میں رہتی ہے۔
اور کچھ ؟؟؟
شمشاد بھائی ذرا ڈاڈھی کا مطلب تو سمجھائیں کہ میری اردو بھی پشتونوں والی ہے۔ لفظ تو خاصا خطرناک لگتا ہے۔شمشاد نے کہا:ہے تو تعلق ان کا سوات سے ہی لیکن بڑی ڈاڈھی ہیں، دھیان رکھیئے گا۔ علاقائی اتفاق کو ذرا بھی خاطر میں نہیں لاتیں۔
شمشاد نے کہا:اگر ان کی لگا دی ہے تو میری بھی لگا دیں اشتانی جی