نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
کل میں سارا دن کلاس میں‌ چپ رہا۔ اس سے زیادہ اچھی بات کیا ہوگی :D اب حاضری

لیکن جب ماسٹر صاحب نے کل کلاس میں شور ہونے کی وجہ پوچھی تھی تو آپ نے تو کہا تھا مجھے کیا معلوم میں تو اپنی باتوں میں لگا ہوا ہوں۔ :(
 

قیصرانی

لائبریرین
حضرت امام حسین کا قول کچھ اس طرح ‌سے (جیسا کہ مجھے یاد پڑتا ہے) ہے کہ

سچا دوست وہ ہے جو غم کو آدھا اور خوشی کو دوگنا کر دے
 

قیصرانی

لائبریرین
زندگی میں حساب کا عمل دخل اتنا لازمی ہو کہ جمع اور ضرب خوشی کے ساتھ اور منفی اور تقسیم غم کے ساتھ ہو
 

عمر سیف

محفلین
حضرت عیسٰی(ع) کا قول ہے

“ میں مردہ کو زندہ کرنے سے عاجز نہیں ہوا، لیکن احمق کی اصلاح سے آگیا“۔


لگا دیں حاضری۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے استاد محترم، جناب الطاف صاحب کا قول ہے

جیسے چاہو کمپیوٹر کو سیکھو کیونکہ کمپیوٹر کے ہاتھ نہیں‌ ہوتے (یعنی غلطی کرنے پر وہ سزا نہیں دے سکتا)
 

AMERICAN

محفلین
بخدمت جناب ہاڈ مایسٹر صاھب
جناب عالی!

مودبانہ اور عرض گذرانہ گذارش ہے کہ بندہ حقیر پر تقصیر ناچیز ۔ہم دم، ہر دلعزیز اور دلپشور، چوہدری عمران باجوہ آپ کے اس پیارے راج دلارے سکول میں کافی دنوں سے بغیرڈاخلہ کے آ جا رہا تھا ۔ اب دل عزیز کو ہوق اٹھی کہ داخلہ لے لیا جائے تو حکم یہ ہے کہ مجھے بھی اس میں داخلہ دیا جائے ورنہ میں‌کچھ بھی نہیںکہوں گا۔

عین نوازش ہو گی۔

العرض

آپ کا تابعدور
چوہدری عمران باجوہ​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top