ظفری نے کہا:پرنپسل صاحب میری بھی حاضری لگا دیں ۔۔ میں بستہ تو گھر ہی بھول کر آگیا ہوں ۔ یہاں لکھوں اب کیا ۔۔ ؟؟؟؟
AHsadiqi نے کہا:دوستي ايک ايسي چٹان ھے جسے بڑے سے بڑا زلزلہ نھيں ہلا سکتا ليکن شک کا ايک معمولي سا جھٹکا اسے ريت کے گھروندہ کي طرح گرا ديتا ھے
ھماري حاضري لگا ديں
ظفری نے کہا:کیوں اسکول کیوں بند ہورہا ہے ۔۔۔۔ پرنسپل صاحب ۔۔ کیا پانچویں سے سیدھا ہم لوگ کالج جائیں گے اب ۔۔۔ ؟
قیصرانی نے کہا:میری شادی ہونے والی ہے۔ براہ کرم ہفتے دس دن کی چھٹی درکار ہے
ضبط نے کہا:حاضری لگانے اور اچھی بات کے علاوہ بھی اسکول میں کچھ ہوگا؟؟؟