دینا تو اپ کو ہی ہوگا جب تک میں شادی کر کے گھر سے چلی نا جاؤں تب تک ہر فیس اپ نے دینی ہوگیایک بات نہیں ہے، یہ دو الگ الگ باتیں ہیں۔ اگر فیس سو پچاس ہوتی تو میں دے بھی دیتا۔ اب ایکدم سے پانچ ہزار کہاں سے دوں؟
اپ مجھے دعا دے رہے ہے یا بد دعا سمجھ نہیں ائی میرےیہ اچھی زبردستی ہے۔
اللہ کرے تمہاری شادی کل ہی ہو جائے۔
دعا دے رہے ہیں شمشاد بھیااپ مجھے دعا دے رہے ہے یا بد دعا سمجھ نہیں ائی میرے
بھائی بھی کبھی اپنی بہنوں کو بددعا دیتے ہیں؟اپ مجھے دعا دے رہے ہے یا بد دعا سمجھ نہیں ائی میرے
آپی اس کی اوپر کی منزل خالی ہے ناں جو ایسا سمجھتی ہے۔دعا دے رہے ہیں شمشاد بھیا
بھائی بھی کبھی اپنی بہنوں کو بددعا دیتے ہیں؟
پھر تو ٹھیک ہےدعا دے رہے ہیں شمشاد بھیا
جس دن میں یہاں اتی ہوں اس دن ہی کھولا ہوتا ہےشمشاد بھائی. دفتر رات دیر تک کھلا رہتا ہے؟
سر یہ سکینڈ شفٹ ہےشمشاد بھائی. دفتر رات دیر تک کھلا رہتا ہے؟
کیا حسن اتفاق ہے.جس دن میں یہاں اتی ہوں اس دن ہی کھولا ہوتا ہے
سیکنڈ شفٹ میں بھی کافی امیدوار بیٹھے نظر آرہے ہیں. خوب کمائی کا ذریعہ بنالیا ہے.سر یہ سکینڈ شفٹ ہے
ایسے اتفاق تو میرے انے کے بعد ہی ہو سکتے ہےکیا حسن اتفاق ہے.
بالکل. آپ کے آنے سے حسن اور اتفاق دونوں اجاتے ہیں.ایسے اتفاق تو میرے انے کے بعد ہی ہو سکتے ہے