تبسم
محفلین
جہان تک.مجھے یاد ہے تھانہ کی لڑی مین بتائی تھیکہاں بتا چکی ہو؟ پھر سے بتا دو یا پھر جہاں پہلے بتایا ہے اس کا ربط دے دو۔
جہان تک.مجھے یاد ہے تھانہ کی لڑی مین بتائی تھیکہاں بتا چکی ہو؟ پھر سے بتا دو یا پھر جہاں پہلے بتایا ہے اس کا ربط دے دو۔
ایسے نہیں، باقاعدہ تعارف دیں۔ ادھر تعارف والے زمرےمیں۔نام تو آپ کے علم میں آہی گیا ہے، اردو ادب سے لگاؤ کی وجہ سے کافی عرصہ سے اس فورم پر آتا رہتا ہوں
اس لئیے آج باقاعدہ رکنیت بھی اختیار کر لی ❤❤
تو دوبارہ بتانے میں تمہارے کیا پیسے خرچ ہوتے ہیں، تو دوبارہ نہیں بتا سکتیں۔جہان تک.مجھے یاد ہے تھانہ کی لڑی مین بتائی تھی
جی دوبارہ جانا ہے تو پیسے دینے ہوں گےتو دوبارہ بتانے میں تمہارے کیا پیسے خرچ ہوتے ہیں، تو دوبارہ نہیں بتا سکتیں۔
جتنے بھی اپ کے کھاتے میں ہےاچھا تو کتنے پیسے دینے ہوں گے؟
بٹوے کی نہیں بینک کے کھاتے کی بات کر رہی ہوںمیرے بٹوے میں تو صرف دس روپے ہیں۔
جھوٹمیرا تو بنک میں اکاؤنٹ ہی نہیں ہے۔ غریب آدمی ہوں۔
یقین نہ کرنے کی کیا وجہ ہے؟مجھے نہیں یقین
وجہ اپ کا مجھ پر جھوٹا الزام لگا نا ہےیقین نہ کرنے کی کیا وجہ ہے؟
اچھا تو شمشاد بھائی سے لے لیںفیس تو دینا پڑے گی
میں نے کوئی الزام نہیں لگایا۔وجہ اپ کا مجھ پر جھوٹا الزام لگا نا ہے
اچھا جی، فیس تو میں نے ہی لینی ہے اور میں اپنے آپ سے فیس لے لوں۔ شاباش ہے بھئی۔اچھا تو شمشاد بھائی سے لے لیں
بھائی ہو تو اتنا تو کر نا پڑے گا اپ کومیں نے کوئی الزام نہیں لگایا۔
اچھا جی، فیس تو میں نے ہی لینی ہے اور میں اپنے آپ سے فیس لے لوں۔ شاباش ہے بھئی۔