ایک تو کریلا اُوپر سے نیم چڑھاتمہارے لیے میں نے اتنا اچھا رشتہ ڈھونڈا تھا لیکن غائب ہو گئیں۔
پولیس میں بہت بڑا افسر تھا وہ۔
کیا تبسم آپ کی اچھی کتابوں ( good books ) میں نہیں رہی؟؟؟ارے نہیں جاسمن جی
اس کی شادی میں نے کسی پولیس والے سے ہی کروانی ہے۔
اچھا بھائی ایسا کیا کوئی بات نہیں ہے بھائی اُس کے نصیب میں میں نہیں تھیتمہارے لیے میں نے اتنا اچھا رشتہ ڈھونڈا تھا لیکن غائب ہو گئیں۔
پولیس میں بہت بڑا افسر تھا وہ۔
ضرور تلاش کرئیں بھائی تلاش کر نے میں کچھ نہیں جاتااب مجھے پھر سے کوئی اور پولیس افسر ڈھونڈنا پڑے گا۔
جرمانہ کیوںاگر مل گیا اور تم پھر سے غائب ہو گئیں تو جرمانہ کون دےگا؟
دھوکا جی دھوکا یہاں پر باتیں چھوپا رہے ہیں سوچ سمجھ کر اس دفتر میں آنا ہو گایہیں دفتر میں ہی ہو گی جی۔
بے فکر رہیں سب کچھ صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
کوئی خاص نہیں، بس سب سے پہلے شادی دفتر میں اندارج کے لیے فیس جمع کروا دیں۔کیا شرائط و ضوابط ہیں؟
جرمانہ اس لیے کہ جو کچھ ان کی خاطر تواضح میں خرچ ہو گا، وہ کون دے گا۔جرمانہ کیوں
افففففففف اتنا کیوں گھوما رہی ہیں کھول کر پوچھ لیں نا فیس کتنی لیں گے رشتہ لگانہ کیکیا شرائط و ضوابط ہیں؟