اب میرے شادی دفتر کے متعلق غلط خبریں تو نہ پھیلاؤ ناں۔ میں نے کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیا۔دھوکا جی دھوکا یہاں پر باتیں چھوپا رہے ہیں سوچ سمجھ کر اس دفتر میں آنا ہو گا
بس یہی کوئی 20 ہزار سکہ رائج الوقت۔
آپ ہے نا میرے بھائی آپ دیں گےجرمانہ اس لیے کہ جو کچھ ان کی خاطر تواضح میں خرچ ہو گا، وہ کون دے گا۔
باتیں راز رکھی جا رہی ہے دھوکہ نہیں تو کیا ہوا یہاب میرے شادی دفتر کے متعلق غلط خبریں تو نہ پھیلاؤ ناں۔ میں نے کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیا۔
ہائے جیہ بتائیں اپنا دفتر۔۔۔یہ فیس تو بہت زیادہ لگ رہی ہے (مجھے)خبر دار۔۔۔ ۔۔۔ ہمارے ہاں بغیر کسی فیس کے شادیاں کرائی جاتی ہیں۔۔۔ ہاں وقت اور پیسے ضایع نہ کریں
اب یہ کون سا شادی دفتر ہے بغیر فیس کے شادیاں کروئی جا رہی ہےخبر دار۔۔۔ ۔۔۔ ہمارے ہاں بغیر کسی فیس کے شادیاں کرائی جاتی ہیں۔۔۔ ہاں وقت اور پیسے ضایع نہ کریں
یہاں تو جیہ اور جاسمن ہے اب یہ مائی صاحبہ کہاں سے آگئمائی صاحبہ جب آپ کو آپ کا کمشن مل رہا ہے پھر یہ سب کیا ہے۔
ميرا دفتر ہے اور وہاں فیس نہیں ہدیہ لیا جاتا ہے اور وہ بھی نکاح کے بعد۔ حق مہر کا 25 فی صد میرا ہوتا ہےاب یہ کون سا شادی دفتر ہے بغیر فیس کے شادیاں کروئی جا رہی ہے
کونسا کمیشن؟ بڑے میاں ہوش کے ناخن لیں۔مائی صاحبہ جب آپ کو آپ کا کمشن مل رہا ہے پھر یہ سب کیا ہے۔
فرنائل کی گولی ہے اور چوستے ہی چلے جانا ہے
پہلے میرے اسکول کا سارا مال ہڑپ کر گئیں۔ اب میرے شادی دفتر پر نظر رکھ لی ہے۔کونسا کمیشن؟ بڑے میاں ہوش کے ناخن لیں۔
دیکھ لینا یہ میرے دفتر سے بھی دگنی فیس لے گی۔ اسی لیے میں کہتا ہوں "نقالوں سے ہشیار رہیں"اب یہ کون سا شادی دفتر ہے بغیر فیس کے شادیاں کروئی جا رہی ہے
مہنگا روئے ایکبار، سستا روئے بار بار۔ آگے آپ کی مرضی۔ہائے جیہ بتائیں اپنا دفتر۔۔۔ یہ فیس تو بہت زیادہ لگ رہی ہے (مجھے)
یہ کیا بات تو ایک ہی ہےميرا دفتر ہے اور وہاں فیس نہیں ہدیہ لیا جاتا ہے اور وہ بھی نکاح کے بعد۔ حق مہر کا 25 فی صد میرا ہوتا ہے