نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

ایک دلچسپ تاریخی بات میں یہاں شئر کرنا چاہتا ہوں کہ خلیج عرب میں کبھی جب عربوں سے بات ہوتی ہے تو وہ بتاتے ہیں کہ موجودہ پاکستان کا اکثریتی علاقہ جس میں بلوچستان، سندھ اور جنوبی پینجاب کا کچھ علاقہ شامل تھا اسکو عرب تاریخ میں سندھ کہ کر پکارتے تھے اور اس سے آگے ہند( یعنی ہندوستان) تھا۔
 
خراسان کسے کہتے تھے؟
 
بائی دی وے ایک بات کی تھی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سندھ ایک اکائی کے طور پر کئی صدیوں سے موجود ہے اور اسکی ایک تاریخ ہے۔ انشآاللہ پاکستان کیلئے تو اپنی جان بھی حاضر ہے۔ :)
پاکستان کیلئے جان دے بھی سکتے ہیں اور لے بھی سکتے ہیں۔ :):)
 
کاشفی

محفلین
1554363_10151811001266373_1298507234_n.jpg
 
کاشفی

محفلین
Not too far when all were united to divide Punjab
All unite to divide Punjab
پڑھیں اور منافقت چھوڑیں۔۔۔جب کوئی دوسرا ڈیمانڈ کرے اور پنجاب کی تقسیم میں سب متفق ہوتے ہیں وہ تو صحیح ۔۔اور جب سندھ میں نئے صوبے کی بات ہوتو غداری۔۔واہ بھئی واہ۔۔سبحان اللہ۔
 
x boy

محفلین
اب تو تمام اخباروں میں ایسی خبریں بھری پڑی ہیں
ایم کیو ایم
مشرف
کراچی میں گرفتاریاں
پورا ملک احتجاج کررہا ہے اور بیچارا رابطہ کمیٹی : اسکا یہ مطلب نہیں وہ نہیں
 
Top