جاسم محمد
محفلین
بالکل۔ چیخنے چلانے کے دن تب شروع ہوں گے جب باجوہ کسی اور کو وزیر اعظم سلیکٹ کریں گے۔ ابھی تو ان دونوں کا ہنی مون چل رہا ہے۔ بس ڈر ہے باجوہ عمران کو یہ نہ کہہ دیں کہ میری عمر بھی تمہے لگ جائے جیسا کہ ضیا نے نواز شریف کو کہا تھااِتنے قریب سے باجوہ نہ دِکھاؤ۔ ابھی میرے ہنسنے کھیلنے کے دِن ہیں۔